1 |
فاضل مواد میں شامل نہیں ہے: |
- A. مویشیوں کا گوبر
- B. پیشاب
- C. پاخانہ
- D. لکڑی کا چورا
|
2 |
گرمیوں کے کپڑے ہونے چاہیں: |
- A. جاذب
- B. کھردرے
- C. سخت
- D. بردار
|
3 |
ہر چیز جو ہم کھاتےہیں، کہلاتی ہے: |
- A. خوراک
- B. دوپہر کا کھانا
- C. رات کا کھانا
- D. ناشتہ
|
4 |
لباس سے مراد ................. سے تیار کردا کپڑوں سے ہے: |
- A. ریشم
- B. کاٹن
- C. ریشوں
- D. اون
|
5 |
انتظام کا عمل ہوتا ہے: |
- A. اجتماعی
- B. انفرادی
- C. جمہوری
- D. ثقافتی
|
6 |
انہیں ٹرینڈ سیٹر کہتے ہیں: |
- A. شوخ شخصیت کو
- B. زندہ دل شخصیت کو
- C. متین شخصیت کو
- D. ڈرامائی شخصیت کو
|
7 |
ڈرافٹ بنانے کے لیے مناسب رہتا ہے: |
- A. فیتہ
- B. پن کشن
- C. میٹراڈ
- D. ٹریسنگ وہیل
|
8 |
انگشتانہ ہاتھ کی کون سی انگلی کے پہلے سرے پر سلائی کرتے ہوئے پہنایا جاتا ہے؟ |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. درمیانی
- D. آخری
|
9 |
اورنی اور ورسٹڈ دو قسمیںہیں: |
- A. کاٹن کی
- B. لینن کی
- C. اون کی
- D. رے آن کی
|
10 |
انسانی وسائل میںشامل ہیں: |
- A. گھریلو اشیا
- B. سازو سامان
- C. قوت و مہارت
- D. تنخواہ، بچت
|