Sr Post Name Jobs Qualification
1 Cook 1
2 Sweeper 2
Latest jobs by University of Sargodha

University of Sargodha, Sargodha
Situation Vacant (Hostel Fund Paid)
یونیورسٹی آف سرگودھا کے بوائز اور گرلز ہاسٹلز کو درج ذیل آسامیوں کے لیے پاکستانی شہریت کے حامل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں
آسامی کا نام
نوعیت
تعداد آسامی
تجربه / اهلبیت
عمر: 18 سال سے 30 سال
اوپن میرٹ
خاکروب ( سویپر)
ا۔ پرائمری پاس کو ترجیح دی جائے گی۔
01- مردوں کے لیے
باشل فنڈ پیڈ)
خالصتا عارضی
ب۔ متعلقہ کام کا تجربہ رکھنے اور اچھی صحت و کردار کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
01- خواتین کے لیے
ڈیوٹی کی نوعیت:
1۔ ہاسٹل اتھارٹی کی طرف سے دی گئی تمام ذمہ داریوں کو بہترین طریقے سے پورا کرنا۔
عمر : 18 سال سے 30 سال
ا۔ مڈل پاس۔
باور پچی (تک)
اوپن میرٹ
ب۔ متعلقہ کام میں پانچ سال کا تجربہ۔
ہاسٹل فنڈ پیڈ)
خالصتا عارضی
01- مردوں کے لیے
جہ۔ ٹرائیکس کی بنیاد پر ، اچھی صحت و کردار کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی
ڈیوٹی کی نوعیت:
ہ بالائی عمر کی حد میں حکومتی قوانین کے مطابق رعائیت ہوگی۔
1- ہاسٹل اتھارٹی کی طرف سے دی گئی تمام ذمہ داریوں کو بہترین طریقے سے پورا کرنا۔
عمومی ہدایات:
درخواستوں کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد اہلیت پر پورا اترنے والے امید اوان کو ٹیسٹ / انٹر ویو کے لئے بلا یا جائے گا۔ امیدواروں کو ہر آسامی کے لیے درخواست فارم بشمول تعلیمی کو ایک، شناختی کارڈ اور تجربہ کی مصدقہ نقول ساتھ لف کر کے دینی ہو گی ( درخواست فارم یو بینورسٹی کی ویب سائیٹ پر
دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر بھی ساتھ چسپاں کرنا ہو گی۔
سرکاری، نیم سرکاری اور خود مختار اداروں کے ملازمین اپنے محکمانہ توسط سے درخواستیں آخری تاریخ تیک قبل اپنی مجاز اتھارٹی کے ذریعے ارسال کریں۔ ور نہ درخواستیں قابل قبول نہیں ہوگی۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی اور نامکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائے گی۔
درخواست کے ہمرہ مبلغ / 300 روپے کا جمع شدہ چالان ( ہاسٹل پیڈ پلازمین ) بنام خازن یونیورسٹی آف سرگودہا کی رسید ضروری ہے۔ بغیر چلان درخواست قابل قبول نہ ہو گی۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 مارچ 2024 شام 104.00 بجے تک ہے۔ متعلقہ تاریخ اور وقت تک درخواستیں چیر مین، ہال کو نسل آفس میں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
ٹیسٹ / انٹرویو کے اہل امیدواران کو کسی قسم کے سفری اخراجات نہیں دے جائیں گے۔
تنخواه با مثل قواعد کے مطابق ادا کی جائے گی۔
آسامیوں کی تعداد ضرورت کے مطابق کم یا زیادہ کی جاسکتی ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر عامر علی، چیرمین، ہال کو نسل، یونیورسٹی آف سرگودہا ، فون نمبر (8) 0489230898)