Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Junior Clerk | 1 | Intermediate |
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر مظفر آباد نظامت اعلی ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردانه
شیڈول بسلسلہ ٹیسٹ برائے بھرتی جونیئر کلرکس
محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن میں جونیئر کلرکس بی - 11 کے لئے نظامت اعلی مردانہ کی جانب سے مورخہ 21-02-2024 بذریعہ اخباری اشتہار آن لائن طلب کی گئی درخواست ها پر امیدواران سے تحریری ٹیسٹ کے لئے
شیڈول حسب ذیل ہوگا۔
تاریخ / دن
ضلع
ستر بوقت
30-03-2024 ہفتہ
جہلم ویلی
بوائز ہائی سکول ہٹیاں بالا ، بوقت 10:00 بجے
30-03-2024 ہفتہ
مظفر آباد
ہوائر پائلٹ ہائی سکول نمبر 01 مظفر آباد، بوقت 10:00 بجے
30-03-2024 ، ہفتہ
مظفر آباد علی
اکبر اعوان ہائی سکول چھتر دو سیل مظفر آباد، بوقت 10:00 بجے
30-03-2024 ، ہفتہ
کو کچھ
ہواتر پائلٹ ہائی سکول راولا کوٹ ، بوقت 10:00 بجے
30-03-2024 ، ہفتہ
سدھنوتی
ہو ائر پائلٹ ہائی سکول پلندری، بوقت 10:00 بجے
30-03-2024 ، ہفتہ
حویلی کیونہ بوائز پائلٹ ہائی سکول کہوٹہ، بوقت 10:00 بجے
30-03-2024 ، ہفتہ
کوئی
ہوائر پائلٹ ہائی سکول کوٹلی، بوقت 10:00 بجے
30-03-2024 ہفتہ
کوٹلی
بوائز مڈل سکول گلہار شریف، بوقت 10:00 بجے
30-03-2024 ہفتہ
میر پور
بوائز پائلٹ ہائی سکول میر پور، بوقت 10:00 بجے
30-03-2024 ہفتہ
بھمبر
ہوا کر پائلٹ ہائی سکول بھمبر، بوقت 10:00 بجے
نوت
ضلع مظفر آباد، کوٹلی کے امیدواران ٹیسٹ سے ایک روز قبل اپنے سنٹر ور دو نمبر کی معلومات متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن
آفیسر مردانہ کے دفتر میں آویزاں فہرست یا بذیل ٹیلیفون نمبرات سے حاصل کر لیں۔
05826-960019 :مظفر آباد: 960010-105822 کوٹلی
انترویج پریکٹیکل کے لئے شیڈول بذریعہ اخبار اشتہار بعد میں دیا جائے گا۔
ہ انٹرویو پریکٹیکل میں صرف نیت میں پاس (Short Listed) امیدواران کو بلایا جائے گا۔ جن کی فہرست انٹرویو سے دو دن قبل متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر کے آفس آویزاں کر دی جائے گی۔
ہ امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
ناظم اعلى
ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن مردانه
05822-960003
AJK 322-N/03/2024