Sr Post Name Jobs Qualification
1 GD Sipahi 1 Matric
Latest jobs by Frontier Corps Govt of Khyber Pakhtunkhwa

اشتہار برائے تبدیلی بھرتی مقام ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور ( نارتھ ) صوبہ خیبر پختو نخوا
1 - فرنٹیئر کور ( نارتھ ) صوبہ خیبر پختونخوا میں بھرتی کے اشتہار جو کہ 30 مارچ کو پاکستان کے مختلف اخبارات میں شائع کئے گئے تھے۔ ان میں کچھ اضلاع کے بھرتی مقام تبدیل ہو گئے ہیں۔ جو درجہ ذیل ہیں۔ بھرتی کے خواہشمند امید واروں کو بذریعہ اشتہار ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے امیدواران مندرجہ ذیل دیئے گئے مقامات اور تاریخوں پر صبح 08:00 بجے سے لے کر دو پہر 02:00 بجے تک تشریف لائیں۔
الف۔ جنرل ڈیوٹی سپاہی (مرد)
نمبر شمار
ضلع
رجسٹریشن / طبعی معائنہ
نیا بھرتی مقام
1 تورغر
142 روڈ میٹ لینس بٹالین کیمپ پتن ضلع لوئیر کوہستان
2
3
4
5
6
7
8
کولئی پالس کو ہستان
2-1 مئی 2024
142 روڈ سیلینس بٹالین کیمپ پین ضلع لوئیر کو ہستان
اپر کوهستان
لوتر کوهستان
142 روڈ سیٹھینس بٹالین کیمپ پتن ضلع لوئیر کوہستان
142 روڈ مین لینس بٹالین کیمپ پتن ضلع لوئیر کوہستان
بنوں
25 & 28-2024027
116 بریگیڈ بنوں کینٹ
بونیر
بریگیڈ کا نجو کیمپ سوات
سوات
6 بر یگیڈ کو نجو کیمپ سوات
شانگله
10-11 & 13 مئی 2024
6 بریگیڈ کا نجو کیمپ سوات
و ملاکنڈ
6 بریگیڈ کو نجو کیمپ سوات
2 بھرتی کے لیے معیار
تعلیمی قابلیت )
(الف)
GD سپاہی
میٹرک پاس
5 فٹ 6 انچ کم از کم ۔ فرنٹیئر کور (نارتھ ) کے شہداء کے بچوں کے لئے 2 انچ کی رعایت موجود ہے۔ 5 فٹ 8 انچ اور اس سے زیادہ قد والوں کو
قد ترجیح دی جائی گی۔
چھاتی
31×33 انچ فرنٹیئر کور ( نارتھ ) کے شہداء کے بچوں کے لئے 2 انچ کی رعایت موجود ہے
30 جون 2024 کو کم از کم 17 سال اور زیادہ سے زیادہ 23 سال ہونی چاہیے۔ فرنٹیئر کور ( نارتھ ) کے شہداء کے بچوں کیلئے اپر ایج میں
عمر کی حد
2 سال کی رعایت ہے۔
3- امیدواران مندرجہ ذیل کا غذات کی اصل اور تصدیق شدہ فوٹوسٹیٹ کا پیاں ہمراہ لائیں۔
(1) تعلیمی اسناد (ب) قومی شناختی کارڈ یا فارم "ب" (ت) چار عدد پاسپورٹ سائز تصویر (2) ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ (ج) فرنٹیئر کور (نارتھ ) کے شہداء / حاضر سروس اور ریٹائرڈ حضرات کے بچے اپنے والد کا ڈسچارج سرٹیفیکیٹ یا پنشن بک جس سے اُسکا رشتہ ظاہر ہوتا ہو
ہمراہ لائیں۔ (ح) فرنٹیئر کور نارتھ) کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ حضرات کے بچے اور شہداء کے بیٹے یا بھائی متعلقہ یونٹ سے تصدیق شدہ
بھرتی فارم بھی ہمراہ لائیں۔
4- اضافی قابلیت رکھنے والے حضرات اپنی قابلیت کے سرٹیفیکیٹ ( مثلا ڈرائیونگ لائسنس، لیب اسٹنٹ ، الیکٹریشن اور کمپیوٹر ڈپلومہ وغیرہ )
اپنے ہمراہ لائیں ۔
5 بھرتی کے لئے نا اہلیت :
(الف)
وہ شخص جو کسی بھی گورنمنٹ سروس سے ڈسچارج یا برخاست شدہ یا بھگوڑا غیر حاضر ہو چکا ہو۔
(ب) وہ شخص کسی جرم میں عدالت سے سزا یافتہ مطلوب ہو۔
(ت) جعلی اسناد سفارش پر بھرتی ہونے کی کوشش کرنے والے، رشوت لینے اور دینے والے کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
(ث) اصل شناختی کارڈ (18 سال) یا فارم (ب) (17 سال) کے علاوہ کوئی بھی بندہ بھرتی کے اہل نہیں ہوگا۔
نوان جعلی اسناد سفارش پر بھرتی ہونے کی کوشش کرنے والے، رشوت لینے اور دینے والے کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
بھرتی کے بارے میں مزید معلومات فرنٹیئر کور کی ویب سائٹ www.frontiercorpskp.gov.pk سے بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔
لیفٹینینٹ کرنل برائے انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور (نارتھ )