Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | E And M | 30 | Matric |
2 | Naib Kateeb | 30 | Matric |
3 | Coke Sipahi | 30 | Others |
4 | Solder Clerk | 30 | Intermediate |
5 | EME Sipahi | 30 | Intermediate |
6 | General Duty Sipahi | 32 | Matric |
اشتهار برائے بھرتی
ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور (ساؤتھ) صوبہ خیبر پختونخوا
1. بھرتی ارجسٹریشن:
فریمر کور (ساؤتھ) صوبہ خیبر پختونخوا میں بھرتی مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق ہوگی۔ بھرتی کے خواہشمند امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے امیدوار درج ذیل تاریخوں کو صبح 08:00 بجے سے 14:00 بجے تک مندرجہ ذیل مقام پر تشریف لائیں۔
الف: جنرل ڈیوٹی سپاہی (مرد) - پے سکیل (بی پی ایس - 05)
نمبر شمار ضلع رجسٹریشن / طبی معائنہ / تحریری امتحان مقام
1 جنوبی وزیرستان 3 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر ساؤتھ وزیرستان مکین
2 ڈیرہ اسماعیل خان 10 اگست 2024 ڈی آئی خان کینٹ
3 ٹانک 12 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر تانک
4 لکی مروت 13 اور 15 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر لکی مروت
5 بنوں 18 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر بنوں
6 چارسدہ 15-16 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر چارسدہ
7 مردان 17 اور 19 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر مردان
8 شانگلہ 20 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر شانگلہ
9 تورغر 21 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر تورغر
10 ہری پور 23 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر ہری پور
11 میر 25 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر میر
12 آزاد 17-19 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر آزاد
13 چترال 3-1 اور 15 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر چترال
14 سوات 21 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر سوات
15 کوہاٹ 23 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر کوہاٹ
16 کرم 25 اگست 2024 ہیڈ کوارٹر کرم
نائب خطیب اور دیگر عہدے:
نمبر شمار آسامی رجسٹریشن / طبی معائنہ / تحریری امتحان مقام
1 ای ایم ای سپاہی 17-19 اگست 2024 ڈی آئی خان کینٹ
2 سولجر کلرک 20 اگست 2024 ڈی آئی خان کینٹ
3 کوک سپاہی 21 اگست 2024 ڈی آئی خان کینٹ
4 نائب خطیب 17-25 اگست 2024 ڈی آئی خان کینٹ
2. بھرتی کے معیار:
قد:
جنرل ڈیوٹی سپاہی: 5 فٹ 6 انچ
سولجر کلرک، ای ایم ای سپاہی اور کوک سپاہی: 5 فٹ 4 انچ
فرنٹیئر کور کے شہداء کے بچوں کے لیے قد میں 1 انچ کی رعایت دی جائے گی۔
عمر:
30 ستمبر 2024 کو کم از کم 17 اور زیادہ سے زیادہ 23 سال ہونی چاہیے۔
فرنٹیئر کور کے شہداء کے بچوں کے لیے عمر میں 2 سال کی رعایت دی جائے گی۔
تعلیمی قابلیت:
جنرل ڈیوٹی سپاہی: میٹرک پاس
اضافی قابلیت رکھنے والے حضرات اپنی قابلیت کے سرٹیفکیٹ (مثلاً ڈرائیونگ لائسنس، حافظ قرآن) ساتھ لائیں۔
ضروری دستاویزات:
اصل تعلیمی اسناد بمعہ متعلقہ بورڈ سے تصدیق شدہ
چار عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
اصل قومی شناختی کارڈ (ڈرائیونگ لائسنس برائے ڈرائیور حضرات)
ڈومیسائل (جس میں قومیت ظاہر ہو)
پولیس ویریفکیشن سرٹیفکیٹ
فرنٹیئر کور ساؤتھ کے شہداء، حاضر سروس اور ریٹائر حضرات کے بچوں کے لیے والد کا ڈسچارج سرٹیفکیٹ اور یونٹ سے تصدیق شدہ بھرتی فارم
بھرتی کی نااہلیت:
وہ شخص جو کسی بھی گورنمنٹ سروس سے برخاست یا غیر حاضر ہو چکا ہو
وہ شخص جو کسی جرم میں عدالت سے سزایافتہ ہو
کسی بھی سرکاری ادارے سے معاہدہ کی بنیاد پر برخاست کیا گیا ہو
تعلیمی اسناد میں نام، تاریخ پیدائش میں فرق یا تفصیلات میں رد و بدل
نوٹ:
جعلی اسناد / سفارش پر بھرتی ہونے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
بھرتی کے لیے آنے والے حضرات اپنے ساتھ موبائل فون اور غیر ضروری سامان نہ لائیں۔
تحریری امتحان اردو میں ہوگا، قلم و غیرہ ساتھ لائیں۔
اتوار کے دن چھٹی ہوگی۔
لیفٹیننٹ کرنل برائے انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور ساؤتھ
PID(P)191/24