Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Wallman | 1 | Others |
2 | Maisan | 1 | Others |
3 | Wireman | 1 | Matric |
4 | Plumber | 1 | Matric |
5 | Switch Board Attendant | 1 | Matric |
6 | Cook Siphai | 1 | Others |
7 | Frontier Compounder | 1 | Matric |
اشتہار برائے بھرتی
ھیڈکوارٹر فرنٹیئر کور (نارته) صوبہ خیبر پختونخواه
ا۔ فرنٹیئر کور (نارتھ ) صوبہ خیبر پختو نخواہ میں بھرتی / رجسٹریشن مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق ہوگی۔ بھرتی کے خواہشمند امید واروں کو بذریعہ اشتہار ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ مطلوبہ معیار پر پورا اتر نے والے اُمید واران مندرجہ ذیل دیئے گئے مقام و تاریخوں پر صبح 08:00 بجے سے لے کر دو پہر 02:00 بجے تک تشریف لائیں۔ ( صرف صوبہ خیبر پختو نخواہ کے تمام اضلاع کے سکونتی بھرتی کے اہل ہیں )
عمر کی حد
تعلیمی قابلیت اور دیگر کو الف
الف
این سی ایس ای (NCSE)
نمبر شمار
آسامی
پے سکیل
تاریخ
ا
ویٹرنری کمپاؤنڈر
31 مئی 2024
17 تا 23 سال
میٹرک بمعہ ایک سالہ ویٹرنری کورس سرٹیفیکٹ / ڈپلومہ
کوک سپاہی
31 مئی 2024
ایضاً
مڈل پاس اور جسمانی طور پر صحت مند اور کام میں تجربہ اور مہارت
۲
6
5
Works Staff( ورکس سٹاف
مقام
سکاوٹس ٹریننگ اکیڈمی ، ورسک
ايضاً
نمبر شمار
آسامی
پے سکیل
تاریخ
عمر کی حد
تعلیمی قابلیت اور دیگر کوائف
مقام
1 جون 2024
17-250 سال
میٹرک بمعہ لیٹرین سریلی اور کام میں تجربہ اور بارت (سرکاری یا سرکاری اداروں سے منظور شدہ الحاق شدہ ڈپلومہ اور سٹیک ہولڈرزکوتری سکاوٹس ٹرینگ اکیڈمی ، ورسک ا دی جائیگی)
سوئچ بورڈ اٹینڈنٹ 5
۲
۳
کنتو
وائیرمین
م
مین
۵
وال مین
2024 1 جون
4
2024 1 جون
4
2024 1 جون
4
2024 1 جون
4
ايضاً
میٹرک بمعہ سرٹیفیکٹ اور کام میں تجربہ اور مہارت (سرکاری یا سرکاری اداروں سے منظور شدہ الحاق شدہ ڈپلومہ اور سرٹیفیکٹ ہولڈرز کو ترجیح دی جائیگی)
ایضاً میٹرک بمعہ کام میں تجربہ اور مہارت (سرکاری یا سرکاری اداروں سے منظور شدہ الحاق شدہ ڈپلومہ اور سرٹیفیکٹ ہولڈرز کوترجیح دی جائیگی )
ایضاً
دل بمعہ کا میں تجربہ اور مہارت (سرکاری یا سرکاری اداروں سے منظور شدہ الحاق شدہ ڈپلومہ اور سٹیک ہولڈرز کوترجیح دی جائیگی)
ایضاً
مدل بمعہ کام میں تجربہ اور مہارت (سرکاری یا سرکاری اداروں سے منظور شدہ الحاق شدہ ڈپلومہ اور سرٹیفیکٹ ہولڈرز کوترجیح دی جائیگی )
ايضاً
ايضاً
ايضاً
ايضاً
الف این سی ای عمر کی حد 30 جون 2024 کو کم از کم 17 سال اور زیادہ سے زیادہ 23 سال ہونی چاہئے۔
ب۔ چھاتی 31×33 انچ
ت
ورکس سٹاف۔ عمر کی حد 30 جون 2024 کو کم از کم 18 سال اور زیادہ 25 سال ہونی چاہئے۔
۲۔ بھرتی کے لیے معیار
امیدواران مندرجہ ذیل کا غذات کی اصل اور تصدیق شدہ فوٹوسٹیٹ کا پیاں ہمراہ لائیں۔
(1) تعلیمی اسناد (ب) قومی شناختی کارڈیا فارم ب (ت) چار عد در نگین پاسپورٹ سائز تصاویر (ث) ڈومیسائل
(ج) فرنٹیئر کور نارتھ کے شہداء حاضر سروس اور ریٹائر ڈ حضرات کے بچے ابھائی اپنے والد / بھائی کا ڈسچارج سرٹیفیکٹ یا پنشن بک جس سے اسکا رشتہ ظاہر ہوتا ہو ہمراہ لائیں۔ (
ح) فرنٹیئر کور نارتھ کے شہداء کے بچوں اور بھائیوں کے لئے اپر ایج میں 2 سال، قد میں 2 انچ اور چھاتی میں 2 انچ کی رعایت موجود ہے۔
۴۔ بھرتی کے لئے نا اہلیت:۔
(الف)
)ب(
)ت(
وہ شخص جو کسی بھی گورنمنٹ سروس سے ڈسچارج یا برخاست شده یا بھگوڑا غیر حاضر ہو چکا ہو۔
وہ شخص جو کسی جرم میں عدالت سے سزا یافتہ مطلوب ہو۔
کسی بھی سرکاری ادارے سے طبعی معائنہ کی بنیاد پر ان فٹ قرار پایا گیا ہو۔ جعلی تعلیمی اسنادیا فراڈا ڈسپلن پر سروس سے برخاست کیا گیا ہو۔
قومی شناختی کارڈ اور تعلیمی اسناد میں نام یا تاریخ پیدائش میں فرق یا تفصیلات میں ردو بدل کا ہونا۔
اصل شناختی کارڈ (18 سال) یا فارم (ب) (17) سال) کے علاوہ کوئی بھی بندہ بھرتی کے اہل نہیں ہوگا۔
نوان جعلی اسناد سفارش پر بھرتی ہونے کی کوشش کرنے والے، رشوت لینے اور دینے والے کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
بھرتی کے بارے میں مزید معلوما فریر کو کی ویب سائٹ www.frontiercorpskp.gov.pk سے بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔
لیفٹیننٹ کرنل برائے انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور ( نارتھ )