Sr Post Name Jobs Qualification
1 Enlomologist 6 Masters
Latest jobs by Primary and Secondary Healthcare Department

اشتہار برائے بھرتی انشا ما لوجسٹ / ٹیکنالوجسٹ (17-BS) ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، فیصل آباد
گورنمنٹ آف پنجاب، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ پتھی نمبر 126/2022 EP&C) مورخہ 2024-08-12 کے تحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد کا نام لوجسٹ ٹیکنالوجسٹ کی خالی آسامیوں پرائیڈ ہاک کی بنیاد پر بھرتی کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ آسامیوں کی تفصیل درج
ذیل ہے ۔ درخواستیں 2024-09-17 تک دفتری اوقات میں وصول کی جائیں گی۔
Age
Name of Post/ Scale
Number of Posts
Sr. No.
25 to 35 Years
6
Entomologist / 1 Technologist (BS-17)
Qualification
(i) M.Sc in Zoology or B.Sc (Hons) in Agriculture Entomology from recognized University or
(i) B.Sc (Hons) Zoology from a recognized University subject to the condition that the person appointed shall acquire the postgraduate Diploma in Medical Entomology and Disease Vector Control within three years from the date of appointment
Note If none is available with required qualification then the post may be filled from amongst the candidates possessing B.Sc (Second Division) with one of the elective subjects of Biology, Zoology, Microbiology. Molecular Biology, Environmental Health, Agriculture (Entomology) or Medical Technology from a recognized University subject to the condition that the person appointed shall acquire the postgraduate Diploma in Medical Entomology and Disease Vector Control within three years from the date of appointment
بھرتی ایڈ ہاک کی بنیاد پر ہوگی۔ ابتدائی ایک پاک ایک سال کیلئے ہوگا جو کہ اچھی کارکردگی کی صورت میں گورنمنٹ کی پالیسی کے تحت قابل تجدید ہوگا۔ بھرتی کا انحصار گورنمنٹ آف
پنجاب کی پالیسی کے مطابق ہوگا ۔ میرٹ لسٹ گورنمنٹ آف پنجاب کی مروجہ پالیسی کے تحت تیار کی جائے گی۔ گورنمنٹ کی جانب سے بھرتی پر پابندی لگ جانے کی صورت میں
بھرتی منسوخ تصور ہوگی۔
صوبہ پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والے امید وار درخواست دینے کے اہل ہونگے۔
مجاز اتھارٹی کو انٹر ویو منسوخ کرنے کا اختیار رہے گا اور آسامیوں کی تعداد اور جگہ میں کی بیٹی ہو سکتی ہے۔
سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے ملازمین اپنے متعلقہ حکموں / اداروں کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں ۔ گورنمنٹ آف پنجاب کی پالیسی کے مطابق اقلیتی امیدواروں کیلئے %5% کو یہ اور معذور افراد کے لئے 3 کو مختص ہے ۔ %3 کو نہ پر درخواست دینے کیلئے معدہ دری کا
مرفیلیکٹ ( ضلعی دفتر سوشل ویلفیئر / گورنمنٹ کے منظور شدہ ادارے سے ) درخواست کے ساتھ منسلک کرنا لازمی ہو گا۔
اکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں مسترد کی جائیں گی۔
سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا جسے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔
غیر حاضر اور خراب کارکردگی پر ملازمت کو فوری طور پر ختم کیا جا سکے گا۔
عمر کی حد میں رعایت گورنمٹ کی مجوزہ پالیسی کے مطابق دی جائے گی۔
امید دار اپی درخواستیں بمعہ علمی سرٹیفیکٹ ، سکونی سریفیٹ ، عن دوری سرٹیلیٹ شناختی کارڈ دفتر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد میں دفتری اوقات کار
کے دوران بذریعہ ڈاک پارتی جمع کروا ئیں۔
انگردی دفتر از پی کمشنر فیصل آباد د موران 2024-09-25 بوقت 10.00 صبح ہو نگے۔ انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات ہم اہل میں۔ انٹرویو کیلئے کوئی الگ چھٹی جاری نہیں
کی جائے گی اور نہ ہی کسی قسم کا یومیہ خر چ دیا جائے گا۔
ڈاکٹر اسفندیار
چیف ایگزیکٹو آفیسر
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ، فیصل آباد
(IPL-8319)