آسامیاں خالی ہیں
1 ڈی ایس ایف بٹالین پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ میں مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہیں۔
شہر
آسامی
تعداد
پے سکیل
کوٹہ
عمر
تعلیم
تجربه
1
لک
02-01-BPS
مقامی
18 تا 30 سال
پرائمری
متعلقہ شعبہ میں مہارت حاصل ہو
درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 24 مئی 2024 ہے۔ مقررہ تاریخ کے بعد آنے والی اور نامکمل درخواستیں شامل نہیں ہوں گی ۔ امید وارا اپنی درخواستیں بمعہ فون نمبر، مصدقہ 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر تعلیمی اسناد، ڈومیسائل ، قومی شناختی کارڈ کی کاپی کو لفافے میں بند کر کے 1 ڈی ایس ایف، بٹالین پی او ایف واہ کینٹ کو روانہ کریں۔ درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد معیار پر پورا اتر نے والے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بذریعہ فون پر اطلاع دی جائے گی۔ انٹر ویو مورخہ 27 مئی 2024 منگل صبح 10 بجے ہوگا۔ انٹر دیو کے لیے آنے والوں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا
جائے گا۔