Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Chief Investment Officer | 1 | Masters |
حکومت سندھ فنانس ڈپارٹمنٹ
اسامی کا اعلان
فنانس ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ سندھ مینجمنٹ پوزیشن اسکیلز پالیسی 2022 کے تحت ایم پی ۔ 11 اسکیل کے مقابل خالصتا کنٹریکٹ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل اسامی کیلئے پاکستانی شہری ) دلچسپی کے حامل امیدواران سے درخواستیں طلب کرتا ہے۔
اسامی
جاب ڈسکرپشن
چیف انویسٹمنٹ آفیسر
فنانشل مارکیٹس اور دستیاب مالیاتی انٹر مینٹس جیسا کہ گورنمنٹ سیکورٹیز ،
سنده فنڈ مینجمنٹ ھاؤس ایک اسامی)
بانڈز ، اسٹاکس ، میوچوئل فنڈز وغیرہ کے جائزے کی روشنی میں اس کے صحیح مکس کیلئے حکومت سندھ کے موجودہ انویسٹمنٹ پورٹ فولیو کا اندازہ لگانا۔ متعلقہ شعبے میں دس / سالہ تجربے کیساتھ ماسٹر ان (اکنامکس بینکنگ انویسٹمنٹ پالیسی تیار اور نافذ کرنا، ایسیٹ ایلوکیشن حکمت عملیاں اور مضبوط
تعلیمی قابلیت اور تجربه
فنانس ) / ایم - کام ایم بی اے (فنانس) یا سرٹیفائیڈ چارٹرڈ اکا ؤنٹنٹ
رسک مینجمنٹ کنٹرولز ۔
اے سی سی اے یا اے سی ایم اے سی ایف اے چارٹر ہولڈر یا متعلقہ
سرمایہ کاری کی حکمت عملیاں تیار کرنا اور تجویز کرنا تا کہ حکومت سندھ کے مختلف
شعبے میں کم از کم چھ سالہ تجربے کیساتھ متعلقہ مضمون میں ترجیحا پی ایچ ڈی۔
سرمایہ کاری فنڈز کے موجودہ انویسٹمنٹ پورٹ فولیو کا جائزہ لینے کے ذریعے
مندرجہ ذیل تجربه، متعلقہ ہونے کی حیثیت سے زیر غور لایا جائیگا
قابل انتظام رسک کے اندر رہنے کیلئے ریٹرنز زیادہ سے زیادہ موصول ہوں۔
بینک - آفس ٹریژری آپریشنز
ٹریژری سیلز تجربه
اسٹاک برو کنگ / مساوی سیلز کا تجربہ
کوئی دیگر ذمہ داری سیلز ڈپازٹ موبیلائزیشن تجربہ۔
عمركي حد
ریسرچ ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی شرائط ، ریکارڈ رکھنے میں کارپوریٹ اور
انتظامی عمدہ پریکٹر پر اپ ٹو ڈیٹ رکھنا اور اسٹیک ہولڈرز کے روابط ۔ انویسٹمنٹ کمیٹیوں / بورڈز وک سرمایہ کاری کے نتائج سے متعلق مسلسل
رپورٹ کرنا ، ممکنہ سرمایہ کاری کے مواقعوں کے حوالے سے انہیں معلومات دینا
اور سمجھانا۔
ترجیحا اشتہار کی تاریخ پر 63 سال سے کم )۔ زیادہ سے زیادہ بختی سے
حکومت سندھ کی ملازم کو فاہدہ پہنچانے والی اسکیموں کے حقیقی ویلیویشن منعقد کرنے کیلئے سہولت فراہم کرنا اور مذکورہ عملدرآمد پر نتائج پر ان پٹ فراہم کرنا۔
ملازمت کی عمر 65 سال تک ہے۔
1 تقرری، نوٹیفکیشن نمبر 32/2021-6 SOII (SGA&D مورخہ 29.12.2022 کے تحت سروسز، جنرل ایڈ منسٹریشن اینڈ کو آرڈی نیشن
ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ سندھ مینجمنٹ پوزیشن اسکیل پالیسی 2022 کے مطابق کی جائیگی۔
2 ہر اسامی کیلئے تقرری ، ابتدائی طور پر دو (02) سال کی مدت کیلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی جائیگی جس میں تسلی بخش تحمیل کار کردگی سے مشروط اور زیادہ
سے زیادہ 65 سال کی عمر تک ملازمت سے مشروط ، صرف اور صرف سالانہ بنیاد پر دو (02) سال کی مدت کیلئے مزید توسیع کی جاسکتی ہے۔ 3 ایم پی ۔ 11 اسکیل تنخواہ پیکیج کی کامیاب امیدوار کو پیشکش کی جائیگی۔ ایم پی ۔ 11 اسکیل کے تحت تنخواہ پیکیج کی تفصیلات
پر ملاحظہ کریں۔ http://finance.gos.pk/home/download
پہلے سے ملازمت کر رہے درخواست گزاران اپنے موجودہ اداروں کی مجاز اتھارٹی سے این اوسی کیسا تھ محکمانہ توسط سے درخواست دیں۔
صرف اہل درخواست گزاران کو تحریری ٹیسٹ انٹرویو میں حاضر ہونے کیلئے بلا یا جائیگا اور کسی صورت ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا۔
دلچسپی کے حامل امیدواران ایک پاسپورٹ سائز تصویر، ڈگریوں ، اسناد، تجربہ سرٹیفکیٹس، میٹرک سرٹیفکیٹ بطور تاریخ پیدائش کا ثبوت ہی این آئی سی
کی مصدقہ نقول مکمل رہائشی پتہ اور قابل میعاد رابطہ نمبر مسلک کرتے ہوئے ، حالیہ سی وی کے ہمراہ کو رنگ ایپلی کیشن کے تحت درخواست دے سکتے ہیں۔ ہر حوالے سے مکمل درخواستیں ( سر بمہر لفافے میں ) دفتر سیکشن آفیسر (ایڈمن ۔(1) کمرہ نمبر 169 فنانس کمپلیکس ، اے کے لودھی بلاک ، فنانس
ڈپارٹمنٹ، سندھ سیکریٹریٹ کراچی کو آخری تاریخ سے قبل پہنچ جانی چاہئیں۔
تفصیلات جیسا کہ اور پر درج ہیں ای میل (soadmin1 @finance.gos.pk) پر اشتہار کی تاریخ سے اندرون پندرہ (15) یوم جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
سیکشن آفیسر (ایڈمن)
INF/KRY/1899/2024
پڑھے گا سندھ تو ۔۔۔۔۔ بڑھے گا سندھ
فنانس ڈپارٹمنٹ ، حکومت سندھ