سورة احزاب:66


By Muhammad Utban ABid 27, Aug 2024 12:47 PM ilmkidunya.com

سورة النساء:73

اے کاش ! میں بھی انکے ساتھ ہوتا تو بہت بڑی کامیابی حاصل کر لیتا۔

سورة الکہف :42

اے کاش ! میں نے اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہوتا۔

سورة الانعام: 27

اے کاش! کوئی صورت ایسی ہو کہ ہم دنیا میں پھر واپس بھیجے جائیں اور اپنے رب کی نشانیوں کو نہ جھٹلائیں اور ایمان لانے والوں میں شامل ہوں۔

سورة الفجر:24

اے کاش ! میں نے اپنی (اخروی) زندگی کے لیے کچھ کیا ہوتا۔

سورة النباء:40

اور کافر کہے گا اے کاش کہ میں کسی طرح مٹی ہو جاتا۔

ولیم شیکسپیئر کے بارے میں حیرت انگیز حقائق