امریکی مؤرخ، Ùلمی منظرنگار، اÙØ³Ø§Ù†Û Ù†Ú¯Ø§Ø± اور ناول نگار Ûیرلڈ البرٹ لیم (1892 -1962Ø¡) الپائن، نیوجرسی (امریکا) میں پیدا Ûوئے۔کولمبیا یونیورسٹی سے تعلیم Øاصل Ú©ÛŒ اور اس دوران ایشیا Ú©ÛŒ قوموں اور تاریخ میں دلچسپی لینا شروع کی۔ لیم Ù†Û’ شروع سے ÛÛŒ اپنی تØریر Ú©Ùˆ ذریعÛÙ” معاش بنایا۔ جلد ÛÛŒ معرو٠ایڈونچر میگزین Ú©Û’ لیے لکھنا شروع کر دیا اور انیس سال تک اپنی اÙØ³Ø§Ù†Û Ù†Ú¯Ø§Ø±ÛŒ Ú©ÛŒ صلاØیتوں کا مظاÛØ±Û Ú©ÛŒØ§Û” 1927Ø¡ میں چنگیزخان Ú©ÛŒ Ø³ÙˆØ§Ù†Ø Ø¹Ù…Ø±ÛŒ تØریر Ú©ÛŒ جس Ú©ÛŒ کامیابی Ú©Û’ بعد اپنی ØªÙˆØ¬Û Ø§ÙØ³Ø§Ù†Û Ù†Ú¯Ø§Ø±ÛŒ سے Ûٹا کر دیگر اصنا٠پر مرکوز کردی۔ اپنی ÙˆÙات تک انÛÙˆÚº Ù†Û’ بے شمار Ø³ÙˆØ§Ù†Ø Ø¹Ù…Ø±ÛŒØ§Úº اور مقبول تاریخی کتابیں تØریر کر ڈالیں۔ دو جلدوں پر مشتمل کتاب"Crusades"Ú©ÛŒ کامیابی سے متاثر ÛÙˆ کر سیسل بی ÚˆÛŒ ملی Ù†Û’ لیم Ú©Ùˆ صلیبی جنگوں سے متعلق Ùلم Ú©Û’ لیے اپنا مشیر مقرر کیا اور دوسری کئی Ùلموں میں بطورسکرین رائٹر استعمال کیا۔ لیم Ùرانسیسی، لاطینی، Ùارسی اور عربی زبانیں روانی سے بول سکتے تھے۔ لیم Ú©ÛŒ نثر Ø³Ø§Ø¯Û Ø§ÙˆØ± اس Ú©Û’ Ûمعصر مصنّÙین سے صریØاً مختل٠تھی۔ Ú©Ûانیاں Ú¯Ûری تØقیق پر مبنی Ûوتی تھیں اور تØریروں میں بسا اوقات ایسے Øقیقی تاریخی کرداروں Ú©ÛŒ عکاسی Ûوتی تھی جو ان Ú©Û’ مغربی قارئین Ú©Û’ لیے انوکھے Ûوتے تھے۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ غیرملکی یا نامانوس ثقاÙتوں Ú©ÛŒ منÙÛŒ Ø®Ø§Ú©Û Ú©Ø´ÛŒ Ú©Û’ سÛÙ„ Ù¾Ø³Ù†Ø¯Ø§Ù†Û Ø±Ø¬Øان سے اجتناب کیا۔ ان Ú©Û’ بÛت سے Ûیرو منگول، Ûندوستانی، رÙوسی یا مسلمان تھے۔ مزیدبرآں ÙˆÛ ØºÛŒØ±Ù…Ù„Ú©ÛŒ یا تÛذیب سے ناآشنا تھے اور ان میں سے بیشتر ماÛر شمشیرزن اور جنگجو تھے۔ پاک Ùˆ Ûند میں Ûیرلڈ لیم Ú©ÛŒ کئی کتابوں Ú©Ùˆ اÙردو زبان میں منتقل کیا گیا۔ ØµÙ„Ø§Ø Ø§Ù„Ø¯ÛŒÙ† ایوبی، امیرتیمور، چنگیز خان، سکندراعظم، سلیمان عالیشان، بابر دی ٹائیگر، Ûینی بال، نور Ù…ØÙ„ØŒ قسطنطنیÛØŒ کورش اعظم، منگول اور ان کا سردار، تاتاریوں Ú©ÛŒ یلغار اور خلت قزاق شاندار اÙردو تراجم Ú©Û’ باعث خاصی مشÛور Ûوئیں۔
Book Detail
Price Offers From Different Stores
Book Reviews
No review posted by any user for this SULEIMAN AALI-SHAN. Be the first rate this Book