Saleebian Meray Dareechay Mein

FAIZ AHMAD FAIZ
Rs. 487 Rs. 650
Views: 88 Views

فیض احمد اردو کے عظیم شاعر اور ایک ممتاز اشتراکیت اسٹالنسٹ فکر کے کمیونسٹ تھے ۔ان کے ذاتی خطوط کو اس کتاب میں شائع کیا گیا ہے۔ یہ تمام خطوط انگریزی میں تھے جن کا اردو ترجمہ خود فیض نے کیا ہے۔ ترجمہ میں مفہوم کی ادائیگی کا پورا لحاظ رکھا گیا ہے۔اصل خطوط میں محاورے، تلمیحات، ضرب الامثال کہاوتیں وغیرہ کو اردو میں صحیح جگہ فٹ کرنے کی کامیاب کوشش ہوئی ہے۔ یہ کتاب ان کے نجی خطوط پر مشتمل ہے ،خطوط کے جمع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ بڑوں کے برداشتہ قلم سے لکھی باتیں بھی قابل توجہ اور نصیحت آمیز ہوتی ہیں۔ یہ خطوط جیل خانے میں لکھے گئے تھے، ظاہر ہے وہاں قیدی کے پاس وقت ہی وقت ہوتا ہے لہٰذا کئی خط طویل ملیں گے ۔البتہ ان کی طوالت بے معنی نہیں ہے۔ ان خطوط میں تنوع ہے کسی میں موسم کی باتیں ہیں، کسی میں کسی خاص کتاب کا ذکر ہے اور کچھ میں داخلی محسوسات کا بیان ۔ کچھ صفحات یادگار تصاویر سے مزین کیے گئے ہیں جن سے ماضی میں جھانکنے کا مزید دریچہ دستیاب ہوتا ہے

Book Detail

  • Publisher
  • Pakistan Publishing House
  • Publication Date
  • 01/01/1982
  • Number of Pages
  • 202
  • Binding
  • Hard Back
  • ISBN
  • 9789694190358
  • Category
  • Fiction , Poetry

Price Offers From Different Stores

Store Price Order
Liberty Stores
Rs. 487 Rs. 650 Add to Cart

Book Reviews

No review posted by any user for this Saleebian Meray Dareechay Mein. Be the first rate this Book

Book Categories

Provide some info about the book you need. Our team will find it and contact you back.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer