Qala Band Shahzadi

Moazzama Tanvir
Rs. 500
Views: 123 Views

’’لباس کے تاروںمیں اس لیے ملائمت ہے کہ وہ اپنی نرم پوروں سے کپاس چنتی ہے۔ شام ڈھلتے ہی عالم پر نیند چھانے لگتی ہے کہ وہ اپنی مدھر آواز میں لوری سناتی ہے۔ اس کی نازکی جہاں کی شانتی کا باعث ہے۔ وہ سمندر سے زیادہ گہری اور دھرتی سے بڑھ کر زرخیز ہے اور اس کی ذات میں نر انت خزانے بھرے ہیںجو ابھی منظرِ عام پر نہیں آئے، سو ابھی وہ صحرا کے پھول کی طرح ہے۔ وہ جو ہزاروں پردوں میں چھپائی گئی ہے اور قید وبند کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے، اس کی سوچ ایک پرجوش کبوتر کی مانند ہے، جو آکاش منڈل کی انتہائی وسعتوں میں اڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ‘‘(افسانہ:قلعہ بند شہزادی)

Book Detail

  • Publisher
  • Book Corner
  • Publication Date
  • 01/01/2019
  • Number of Pages
  • 144
  • Binding
  • Hard Back
  • ISBN
  • 9789696621560
  • Category
  • Textbooks , Urdu

Price Offers From Different Stores

Store Price Order
Liberty Stores
Rs. 500 Add to Cart

Book Reviews

No review posted by any user for this Qala Band Shahzadi. Be the first rate this Book

Book Categories

Provide some info about the book you need. Our team will find it and contact you back.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer