Ijtihad - Roshan Khayal Islam Ka Tassawur Aur Jadeed Turkey Ka Tajarba

Muhammad Yusuf Goraya
Rs. 135 Rs. 180
Views: 183 Views

زیر نظر کتاب میں مصنف نے اس نظریاتی بحث کی تاریخ بیان کی ہے جو ترکی میں عہد ملوکیت کے فقہ کے علم برداروں اورجدید علوم سے بہرہ ور روشن خیال مسلمانوں کے درمیان دو سو سال تک جاری رہی۔ اٹھارویں صدی کے اوائل میں خلافت عثمانیہ روایت پرستی اور پسماندگی کا شکار ہو چکی تھی۔ روایت پرست علمانہ صرف نظامِ حکومت پر اثر انداز ہوتے تھے بلکہ عدلیہ پر بھی انہیں کنٹرول حاصل تھا۔ وہ علما اسلام کے ابدی اصولوں اورسماجی ارتقا کے تقاضوں سے منہ موڑ کر روایتی فقہ کی اندھی تقلید پر مصر رہے اور جدید سائنسی اور جمہوری دَور کے تقاضوں کے مطابق اجتہاد کی ہر کوشش کی بھرپور مخالفت کرتے رہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ اگر روایت پرست ملاّ سچے اور حقیقی اجتہاد کی راہ میں رکاوٹیں نہ ڈالتے تو ترک حکمرانوں کی وسیع سلطنت اندرونی طور پر عدم استحکام کا شکار نہ ہوتی۔عین ممکن ہے کہ اگرترکی میں اجتہاد کا عمل جاری ہو جاتا تو مسلمانانِ عالم کے لیے سوچ اور ارتقا کی نئی راہیں کھل جاتیں اورمسلمان اس فکری اور معاشرتی بحران میں مبتلا نہ ہوتے۔اس کتاب میں عثمانی دَور کے بعد جدید جمہوریہ ترکیہ کے قیام کے حوالے سے دلچسپ تجزیہ پڑھنے کو ملتا ہے۔

Book Detail

  • Publisher
  • Jumhoori Publication
  • Publication Date
  • 01/01/2015
  • Number of Pages
  • 126
  • Binding
  • Hard Back
  • ISBN
  • 9789699739316
  • Category
  • Non Fiction , Islam

Price Offers From Different Stores

Store Price Order
Liberty Stores
Rs. 135 Rs. 180 Add to Cart

Book Reviews

No review posted by any user for this Ijtihad - Roshan Khayal Islam Ka Tassawur Aur Jadeed Turkey Ka Tajarba. Be the first rate this Book

Book Categories

Provide some info about the book you need. Our team will find it and contact you back.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer