×

Humayun Nama

Gulbadan Begum
Rs. 700
Views: 190 Views

’’ہمایوں نامہ‘‘بنت بابر بادشاہ کی لخت جگر گلبدن بیگم کی خودنوشت ہے جس کا راست فارسی زبان سے ترجمہ کیا گیا ہے۔ سچ جانیے اس کی حروف خوانی، جملوں کے در و بست اور زبان اُردو کے احترام میں نک سک سنوارتے مجھے گلبدن بیگم اور اُن کے گھرانے سے محبت ہو گئی۔ کیا قدریں تھیں، روایات، رسم و رواج، شرم و حیا کے پیمانے، وضع داری جو وقت برد ہو گیا۔ بھکر کے محاصرہ کے دوران جب شہنشاہ شاہجہاں نے حمیدہ بانو بیگم کا رشتہ مانگا تو اس نے رشتہ قبول کرنے میں کئی ماہ لگا دیے۔ قلعہ کے اندر پہلی بار جانے پر تو وہ کورنش بجا لائی۔ بعد میں گھر کی معزز خواتین، معتبر مرد حضرات کے اصرار پر ایک بار بھی شاہ جہاں کے سامنے نہ آئی۔ ادب اور قرینے کے ساتھ اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ بالآخر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئی۔ شاہجہاں کے بھائیوں میں مرزا کامران سب سے سفاک شقی القلب اور سنگ دل انسان تھا۔ جو ساری عمر شاہ جہاں کے ساتھ برسرپیکار رہا۔ یہ آپ بیتی ہے، کتھا ہے، کہانی ہے۔ رواں ہے آساں ہے۔ مطالعہ کیجیے ،مغلیہ عہد کا دور شاہ جہانی آپ کے سامنے متشکل ہو جائے گا۔ آغاز میں دی گئی نادر و نایاب تصاویر نے کتاب کو مزید معتبر بنا دیا ہے جبکہ اختتام میں تاریخی واقعات نامکمل ہونے کے باعث پروفیسر سیّد ابن حسن شارق صاحب کا ضمیمہ اس کتاب کی اہمیت کو دوچند کرتا ہے۔ ادارہ بک کارنر جہلم، اُردو ادب اور تاریخ کی کتابوں کی اشاعت کا ایک مستند ادارہ ہے۔ یہ اس کتاب کی خوش بختی ہے کہ ادارہ نے اسے اشاعت کے لیے چُنا۔محمد حامد سراج

Book Detail

  • Publisher
  • Book Corner
  • Publication Date
  • 01/07/2019
  • Number of Pages
  • 240
  • Binding
  • Hard Back
  • ISBN
  • 9789696621959
  • Category
  • Fiction , Biographics

Price Offers From Different Stores

Store Price Order
Liberty Stores
Rs. 700 Add to Cart

Book Reviews

No review posted by any user for this Humayun Nama. Be the first rate this Book

Book Categories

Provide some info about the book you need. Our team will find it and contact you back.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer