Gar Yaad Rahay

Gulzar
Rs. 800
Views: 131 Views

Gar Yaad Rahay’گَر یاد رہے‘‘ میں، بہت سے ’’پچھلے پنّے ‘‘ بھی شامل ہیں۔ کچھ ’’سوانحی افسانے‘‘ (Biographical Stories) بھی ہیں۔ جو صحیح واقعات پر صحیح ناموں کے ساتھ لکھے گئے ہیں۔ اُن میں کوئی بات فکشن نہیں ہے۔ تخیّلی نہیں ہے۔ West (مغرب) میں ایک روایت ہے Biographical ناول لکھنے کی۔ خیال آیا اگر ناول لکھے جاسکتے ہیں تو Biographical افسانے کیوں نہیں؟ .... اِس کتاب میں وہ بھی شامل ہیں۔کچھ نظمیں جو مَیں نے دوستوں اور اپنے معزز اُستادوں کے نام لکھیں۔ وہ ہندوستان سے بھی ہیں اور پاکستان سے بھی۔ اور کچھ رشتے جو ’’اُردو‘‘ کے ناطے سے جُڑ گئے۔ کچھ لوگوں کو پڑھنے والے جانتے ہوں گے، کچھ جان جائیں گے۔ اِس کتاب میں ایک نوسٹیلجیا ہے۔ جو میرے اَندر مہکتا رہتا ہے۔ ؎وقت کے سِتم کم حسیں نہیںآج ہیں یہاں کل کہیں نہیںوقت سے پَرے اگر مِل گئے کہیںمیری آواز ہی پہچان ہے ، گَر یاد رہے!

Book Detail

  • Publisher
  • Book Corner
  • Publication Date
  • 01/05/2019
  • Number of Pages
  • 224
  • Binding
  • Hard Back
  • ISBN
  • 9789696621843
  • Category
  • Fiction , Poetry

Price Offers From Different Stores

Store Price Order
Liberty Stores
Rs. 800 Add to Cart

Book Reviews

No review posted by any user for this Gar Yaad Rahay. Be the first rate this Book

Book Categories

Provide some info about the book you need. Our team will find it and contact you back.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer