1 |
الفاروق کے مصنف ہیں |
سید سلمان ندوی
علامہ شبلی نعمانی
محمد حسین آزاد
ڈاکٹر عبداللہ
|
2 |
شبلی نعمانی نے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہہ کی سیرت پر کون سی کتاب لکھی |
المامون
الغزالی
الفاروق
سیرت النعمان
|
3 |
سیرت العمر بن کے مصنف کون ہیں |
شبلی نعمانی
علامہ ابن جوزی
سید سلمان ندوی
محمد حسین آزاد
|
4 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے جب وفات پائی تو کتنے دینار چھوڑے |
پندرہ
سولہ
سترہ
اٹھارہ
|
5 |
علامہ ابن جوزی کی وجہ شہرت ہے |
مشہور محدث تھے
مشہور مفسر تھے
علامہ شبلی کے اشاد تھے
مشہور مورخ تھے
|
6 |
عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے غلام کا نام تھا |
کریم
رحیم
مزاحم
رستم
|
7 |
حضرت عمر بن عندالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی پھوپھی تھیں |
ام عمارہ
ام عمر
ام کلثوم
ام حبیبہ
|
8 |
ام عمر رشتے میں عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی کیا لگتی تھیں |
پھوپھی
خالہ
چچی
ممانی
|
9 |
خاندان بنوامیہ کا دست وبازو تھا |
ابن جوزی
میمون بن مہران
مسلمہ عبدالملک
ابو قلابہ
|