FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ڈاکٹر زیدی کے معالج کا نام تھا ڈاکٹر فرقان ڈاکٹر برہان ڈاکٹر نعمان ڈاکٹر لقمان
2 ڈاکٹر زیدی کس سبق کا کردار ہے ہوائی دستک پہلی فتح تشکیل پاکستان
3 سبق دستک کا تعلق کس صنف سے ہے افسانہ ناول داستان ڈرامہ
4 سبق پہلی فتح نسیم حجازی کے مشہور ناول سے لیا گیا ہے شاہین انسان اور پوتا محمد بن قاسم آخری چٹان
5 لسبیلہ کے علاقے میں محمد بن قاسم کی فوج کا مقابلہ کس نے کیا بھیم سنگھ راجہ داہر راجہ پورس عبیداللہ
6 دمشق سے روانگی کے وقت محمد بن قاسم کی فوج کی تعداد تھی پانچ ہزار چھ ہزار آٹھ ہزار دس ہزار
7 قادسیہ کی جنگ میں ایرانیوں کی امیدیں وابستہ تھیں گھڑ سواری سے تیزاندازوں سے اپنی طاقت سے رستم سے
8 جنگ قادسیہ میں مسلمانوں کا مقابلہ کن سے ہوا قریش سے ایرانیوں سے رومیوں سے شامیوں
9 محمد بن قاسم نے بصرہ میں کتنا قیام کیا دو دن تین دن چار دن پانچ دن
10 سبق پہلی فتح کے مصنف کا نام ہے شاہد احمد دہلوی نسیم حجازی میاں بشیر احمد شوکت صدیقی
Download This Set