1 |
اخباری دنیا کا کولمبس تھا |
مولاناظفر علی خاں
شائق احمد عثمانی
چراغ حسن حسرت
حکیم غلام مصطفیٰ
|
2 |
مولانا ظفر علی خاں اپنے اخبار میں سب سے زیادہ خیال رکھتے تھے |
تصاویر کا
چھپائی کا
زبان اور کتابت کا
اشتہارات کا
|
3 |
سبق مولانا ظفر علی خاں کس کتاب سے ماخوذ ہے |
چند ہم عضر
مردم دیدہ
گنج ہائے گراں فایہ
دھنک پر قدم
|
4 |
مولانا ظفر خاں اخبار شائع کرتے تھے |
پیسہ
جنگ
زمیندار
کوئی بھی نہیں
|
5 |
ہوائی کا دارالحکومت ہے |
استنبول
شکا گو
ہونولولو
پیرس
|
6 |
سبق ہوائی میں کار کس ماڈل کی تھی |
1856
1857
1858
1860
|
7 |
ہوائی کس ملک کی ریاست ہے |
برطانیہ
جاپان
امریکہ
ڈنمارک
|
8 |
ہوائی کے دارالحکومت کا نام ہے |
ٹوکیو
ہونولولو
ہانگ کانگ
نیو یارک
|
9 |
سبق ہوائی کس صنف سے تعلق رکھتا ہے |
افسانہ
ڈرامہ
سفر نامہ
ناول
|
10 |
کلکتہ کے حوالے سے ہوائی سبق میں کس شاعر کا ذکر کیا گیا |
مرزا غالب
میرتقی میر
مرزا سودا
علامہ اقبال
|