1 |
قاضی یحییٰ بن منصور کے بیٹے کا نام کیا تھا |
بشیر
زبیر
عمیر
قمر
|
2 |
حلاوہ کا زبیر کے ساتھ کیا رشتہ تھا |
ماں
خالہ
دایہ
پھوپھی
|
3 |
قاضی یحییٰ بن منصور کے بیٹے کا نام تھا |
عبداللہ
زبیر
علی
احمد
|
4 |
قرطبہ کا قاضی کے ابتدائی منظر میں کس شہر کا ذکر ہے |
قرطبہ
غرناطہ
قاہرہ
آگرہ
|
5 |
مولانا ظفر علی خاں دفتر میں ہوتے تو کیا رہتی |
افسردگی
رونق
اداسی
چہل پہل
|
6 |
اخبار نئی دنیا کا کولمبس کون تھا |
ظفر علی خاں
شائق احمد عثمانی
چراغ حسن حسرت
حکیم غلام مصطفے
|
7 |
سبق ظفر علی خاں کس کتاب سے لیا گیا ہے |
مردم دیدہ
دھنک پر قدم
چند ہم عصر
حیات جاوید
|
8 |
مولانا ظفر علی خاں نے چراغ حسن حسرت کو انعام دیا |
مضامین پر
فکاہات پر
نظمون پر
لطیفوں پر
|
9 |
مولانا ظفر علی خاں کون سے اخبار کے مدیر تھے |
ساقی
مشرق
زمیندار
کسان
|
10 |
مولانا ظفر علی خاں کے توند سے محروم ہونے کی وجہ تھی |
ورزش
فاقہ کشی
بیماری
مصروفیت
|