1 |
پیغام رسانی کے لیے تانبے کے تاروں کی بجائے کون سے ریشے استعمال کیے جاتے ہیں |
ریشم کے ریشے
بصری ریشے
کاٹن کے ریشے
نائیلون کے ریشے
|
2 |
موبائل ٹیلی فون کب ایجاد ہوا |
1982
1983
1984
1985
|
3 |
ریڈیو ایجاد ہے |
میکس ویل کی
ڈاکٹر فلیمنگ کی
مارکونی کی
فینلے مورس کی
|
4 |
ٹیلی وژن ایجاد کیا |
جان بیئرڈ
میکس ول
ہرٹز
مارکوئی
|
5 |
زبیر کو پھانسی کس نے دی |
اسلم نے
مجاہد نے
فیاض نے
قاضی نے
|
6 |
زبیر قرطبہ کے قاضی کا کیا لگتا تھا |
ملازم
بے پالک
بھائی
بیٹا
|
7 |
قرطبہ کے قاضی کا نام تھا |
یحییٰ بن ہشام
یحییٰ بن منصور
ابن منصور
منصور بن یحییٰ
|
8 |
قرطبہ کے قاضی کا نام تھا |
قاضی یحییٰ بن منصور
یحییٰ بن ہشام
ابن منصور
منصور بن یحییٰ
|
9 |
سبق قرطبہ کا قاضی ادب کی کون سی صنف ہے |
افسانہ
ڈرامہ
ناول
داستان
|
10 |
سبق قرطبہ کا قاضی کے مصنف کا نام کیا ہے |
مولوی عبدالحق
میاں بشیر احمد
سید امتیاز علی تاج
میرزا ادیب
|