1 |
مولوی نذیر احمد توشہ آخرت کسے سمجھتے تھے |
مراۃ العروس
ترجمتہ القرآن
ابن الوقت
توبتہ العصوح
|
2 |
مولوی نذیر احمد نے کس کالج سے تعلیم حاصل کی |
دلی کالج
علی گڑھ کالج
اسلامیہ کالج لاہور
گورنمنٹ کالج لاہور
|
3 |
مولوی نذیر احمد دہلوی کے پوتے کا نام کیا تھا |
بشیر الدین احمد
غیور جنگ
شاہد احمد دہلوی
مولوی عنائت اللہ
|
4 |
نذیر احمد دہلوی نے کون سا خطاب قبول نہ کیا |
شمش العلما
خان بہادر
بابائے اردو
غیور جنگ
|
5 |
مارکونی نے وائرلیس بنانے میں پہلی کامیابی کب حاصل کی |
1894
1895
1896
1897
|
6 |
ہوائی جہازوں کے آنے جانے کا علم کس ذریعے سے ہوتا ہے |
ریڈیو
ریڈار
ریسیور
ٹرانسفارمر
|
7 |
موبائل فون کا دوسرا نام ہے |
ہیڈفون
کارفون
گراموفون
ائبرفون
|
8 |
ڈاک کے لیے مسلمانوں نے جو جداگانہ محکمہ قائم کیا اس کا نام تھا |
دیوان البرید
دیوان العرض
تیز رفتار
تیز گام
|
9 |
وائریس کو سب سے پہلے استعمال کیا گیا |
ہوائی جہاز کے لیے
بحری جہاز کے لیے
ٹرین کے لیے
خفیہ پیغام رسانی کے لیے
|
10 |
زمانہ قدیم میں مواصلات کا کام کس پرندے سے لیا جاتا تھا |
فاختہ
کوا
کبوتر
عقاب
|