FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مصنف کابل ائیر پورٹ پر کیوں نہ اتر سکا دھند کی وجہ سے گہرے بادلوں آندھی کی وجہ سے بارش تھی
2 ایک سفر نامہ جو کہیں کا بھی نہیں ہے سبق میں کس ملک کے سفر کے حالات بیان کیے گئے ہیں جاپان کے امریکہ کے افغانستان کے امریکہ سے
3 ابن انشاء کے مطابق ہملٹ کا قلعہ کہاں ہے کوپن ہیگن گرین لینڈ السی نور ڈنمارک
4 ڈاکٹر گلبرگ کا تعلق تھا برطانیہ سے ڈنمارک سے فرانس سے امریکہ سے
5 شاہ امان اللہ نے اپنے زمانے میں جو بستی بسائی تھی اس کا نام کیا رکھا تھا دارالحرب دارالقیام دارالامان دارالحکمت
6 فرانسیی ر کے حروف کا تلفط کس اردو لفظ سے کرتے ہیں ع غ س ص
7 مولوی نذیر احمد کے لیے کون سا خطاب تجویز ہوا جو انھوں نے قبول نہ کیا صلابت جنگ صفدر جنگ تہور جنگ غیور جنگ
8 سبق مولوی نذیر احمد کے مصنف کانام ہے ابن انشاء مشتاق یوسفی شاہد احمد فرحت اللہ
9 مولوی نذیر احمد کی شادی کے وقت تنخواہ تھی پچیس روپے بیس روپے پندرہ روپے دس روپے
10 شاہد احمد دہلوی نےکس عمر میں دادا کو دیکھا تھا پانچ سال تین سال سات سال دس سال
Download This Set