1 |
سبق ایوب عباسی کس کتاب سے لیا گیا ہے |
مردم دیدہ
گنج ہائے گراں مایہ
دھنک پر قدم
حیات جاوید
|
2 |
سبق ایوب عباسی کے مصنف ہیں |
مولانا حالی
رشید احمد صدیقی
شاہد احمد دہلوی
مولوی نذیر احمد
|
3 |
سبق ایوب عباسی کتاب سے لیا گیا ہے |
مردم دیدہ
گنج ہائے گراں مایہ
حیات جاوید
چند ہم عضر
|
4 |
ایوب عباسی کا علی گڑھ یونیورسٹی میں کیا عہدہ تھا |
وائس چانسلر
پروسٹ
ہیڈ کلرک
پروفیسر
|
5 |
ایوب صاحب نے رشید احمد صدیقی کو پہننے کا مشورہ دیا |
پائیجامہ
پتلون
اوورکوٹ
شروانی
|
6 |
ایوب عباسی کا تعلق کس یونیورسٹی سے تھا |
پنجاب
علی گڑھ
کراچی
پشاور
|
7 |
ابن انشا پشاور کے کس ہوٹل میں ٹھہرے |
گلف ہوٹل
پشاور ہوٹل
خیبر ہوٹل
ڈین ہوٹل
|
8 |
مصنف کے دوست نے کس چیز کو شیطانی چرخہ کہا |
ریلوے
انٹرنیٹ
ٹیلی وژن
لاوڈ سپیکر
|
9 |
ابن انشاء کو دوستوں نے کابل جانے سے ڈرایا |
سفری مشکلات سے
موسم کی عدم موافقت سے
دہشت گردی سے
شدید سردی سے
|
10 |
ابن انشاء کراچی میں رہتے ہوئے نہ دیکھ سکے تھے |
کلفٹن
لانڈھی
لیاری
منگھو پیر
|