1 |
بدنیتی کی سزا یہ ملی کہ احتیاج اور افلاس پیرزادے بن کر آئے |
باغ میں
کمرے میں
جنگل میں
کہیں بھی نہیں
|
2 |
ایوب عباسی کا مصنف کون ہے |
رشید احمد صدیقی
ابن انشا
شاہد احمد دہلوی
چراغ حسن حسرت
|
3 |
ایوب صاحب لوگوں کی خدمت کس لیے کرتے تھے |
اپنی خوشی کے لیے
لوگوں کو دکھانے کے لیے
اپنی خدمت کا ضرورت پڑنے پر صلہ لینے کے لیے
اپنا نام بنانے کے لیے
|
4 |
ایوب صاحب کا یونیورسٹی کے معاملات میں کیا ردعمل تھا |
معاملات کا سختی سے جائزہ لیتے
معاملات سے دور رہتے
معاملات کو دوسروں کے ساتھ مل کر جل کرتے
تینوں غلط ہیں
|
5 |
ایوب صاحب کا گھر کتنے مہینے تھرڈ کلاس کا مسافر خانہ بنا رہتا تھا |
آٹھ مہینے
بارہ مہینے
چھ مہینے
دس مہینے
|
6 |
مولوی صاحب کو اپنی تمام کتابوں میں پسند تھا |
ترجمعہ تیسیر
مراۃ العروس
ترجمتہ القرآن
ان میں سے کچھ نہیں
|
7 |
مولوی نذیر احمد کو بالکل نہیں آتی تھی |
زمانہ سازی
حیلے بازی
ٹال مٹول
تینوں چیزیں
|
8 |
کہانی دستک میں کل کتنے کردار ہیں |
1
2
3
4
|
9 |
نواب محسن الملک نے کونسے شہر کے مالی اور انتظامی شعبوں کو جدید استوار کیا |
حیدر آباد
اسلام کوٹ
سکھر
بدین
|
10 |
سرسہد احمد خاں کے جاری کردہ رسالے کا نام تھا |
زمیندار
انقلاب
نئی دنیا
تہذیب الاخلاق
|