1 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے رویے پر اُمِ عمر کا ردعمل کیا تھا |
مایوس ہوئیں
ناراض ہوئیں
خوشی کا اظہار کیا
کوئی ردعمل ظاہر نہ کیا
|
2 |
حمص کے عیسائی نے حضرت عمر عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ سے کیسا فیصلہ چاہا |
حدیث کے مطابق
قرآن کے مطابق
تحریری سند کے مطابق
حق کے مطابق
|
3 |
خلیفہ ولید بن عبدالملک کے بیٹے کے خلاف کس نے شکایت درج کرائی |
ایک عیسائی نے
ایک غلام نے
ایک بھائی نے
ایک یہودی نے
|
4 |
عباس بن ولید کے خلاف شکایت درج کرانے والا عیسائی کہاں کا رہنے والا تھا |
دمشق
بغداد
قاہرہ
حمص
|
5 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کس کی مجسم تصویر تھے |
اخلاص کی
مذہب کی
خدمتِ خلق کی
عدل وانصاف کی
|
6 |
عمرثانی گرائمر میں کیا ہے |
کنیت
لقب
تخلص
خطاب
|
7 |
علامہ شبلی نعمانی نے سیرت العمرین کس ملک کے کتب خانہ میں دیکھی |
ایران
مصر
ہندوستان
اردن
|
8 |
سیرت العمرین کا مصنف کون ہے |
علامہ شبلی نعمانی
عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
علامہ ابنِ جوزی
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
|
9 |
علامہ ابنِ جوزی کون تھے |
مورخ
محدث
فقیہہ
فلسفی
|
10 |
سب لوگوں نے ہمت اور تحمل کی مدد سے اختیار کیا |
محنت کا راستہ
بزدلی کا راستہ
شفقت کا راستہ
کوئی بھی نہیں
|