FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ عدالت کے وقت کس سے مدد لیتے تھے وکیلوں سے راست بازاشخاص سے اپنے بیٹے عبدالملک سے دو قاضیوں سے
2 بنو اُمیہ کے دفترِ اعمال کا بدترین واقعہ کیا تھا آزادی وحق گوئی کا استیصال جاگیریں غصب کرلینا عدل سے فرار لوگوں کو غلام بنانا
3 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کو اپنے خاندان میں کس سے زیادہ محبت تھی اُمِ عمر ابنِ سلیمان عبدالملک عباس بن ولید
4 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی جاگیریں کہاں واقع تھیں مکہ اور مدینہ یمن اور یمامہ مدینہ اور یمامہ یمن اور طائف
5 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے خلیفہ عبدالملک کی کون سی بدعت کا خاتمہ کیا عیش پرستی کا جاگیریں ضبط کرنے کا اقلیتوں سے بدسلوکی کا حق گوئی پر قد غن کا
6 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے ذاتی جاگیریں واپس کرکے سندات کا کیا کیا صندوق میں بند کردیں قینچی سے کتردیں جلادیں بیٹے کے حوالے کردیں
7 جاگیروں کے بارے میں مزاحم کی رائے پر عبدالملک نے کیا کہا رائے قبول کرلی روکردی خوشی کا اظہار کیا ناراض ہوئے
8 میمون بن مہران نے حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کو کس سے مشورے کرنے کو کہا اُمِ عمر سے ابو قلابہ سے عبدالملک سے مکحول سے
9 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے غلام کا نام کیا تھا عبدالملک عباس میمون مزاحم
10 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے جاگیریں عوام کو واپس کرنے کے بارے میں کن سے مشورہ کیا بیٹوں سے علماء سے رشتہ داروں سے قانون دانوں سے
Download This Set