1 |
قرآن کا ترجمہ کتنے برس میں مکمل ہوا |
بارہ مہینے
دو سال
ایک سال
ڈھائی سال
|
2 |
مولوی نذیر احمد کس زبان میں غیر معمولی استعداد رکھتے تھے. |
فارسی میں
ہندی میں
سنسکرتی میں
عربی میں
|
3 |
ہندو محاسب نے کتنے روپے کا غبن کیا. |
اربوں روپے کا
لاکھوں کا
کروڑوں کا
سو روپے کا
|
4 |
نذیر احمد کا بچپن کیسے گزرا |
دکن میں
دلی میں.
تنگدستی میں
آسائش میں.
|
5 |
نذیر احمد آخرت کا سرمایہ سمجھتے تھے. |
زکوۃ کو
پڑھائی کو
نماز کو
ترجمہ قرآن کو
|
6 |
سر سید نذیر احمد سے کتنے بڑھے تھے. |
دو سال
دس سال
ایک سال
بیس بائیس سال
|
7 |
نذیر احمد دہلوی نے اپنی تعلہم کہاں مکمل کی. |
کھارادر باؤلی کالج
حیدرآباد دکن کالج
دلی کالج
ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
شادی کے وقت نذیر احمد کی تنخواہ تھی |
سو روپے
دس روپے
پندرہ روپے
بیس روپے
|
9 |
مولوی نذیر احمد کے سسر کا کیا نام تھا. |
مولوی عبدالقادر
مولوی احمد حسن
مولوی شبیر احمد
مولوی زکاء اللہ
|
10 |
مسجد کا ملا کیسا تھا |
شفیق
بدمزاج
بے رحم
ب اور ج
|