1 |
اولادِ ذکور سے کیا مراد ہے |
بیٹے اور بیٹیاں
بیٹیاں
بیٹے
لے پالک
|
2 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کو مرتے وقت کس نے وصیت کرنے کو کہا |
عبدالملک نے
مزاحم نے
مسلمہ بن عبدالملک نے
ابن سلیمان نے
|
3 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ روزانہ کھانے کے کتے درہم ادا کرتے تھے |
ایک
دو
تین
پانچ
|
4 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی حکومت وسلطنت کا اصلِ اصول کیا تھا |
عدل اور انصاف
صلہ رحمی اور احسان
مساوات اور جمہوریت
سادگی اور ایمان داری
|
5 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے اپنے مقبرے کے لیے زمین کتنے دینار میں خریدی |
چالیس دینار
ایک سوتیس دینار
تیس دینار
اسی دینار
|
6 |
گرجا کے متولیوں کے خلاف کس نے مقدمہ درج کرایا |
عبدالملک بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے
عباس بن ولید نے
مسلمہ بن عبدالملک نے
ابنِ سلیمان نے
|
7 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کھانا کہاں سے کھاتے تھے |
اپنے دستر خوان سے
عام مسلمانوں کے لنگر خانے سے
امِ عمر کے ہاں سے
سرکاری دستر خوان سے
|
8 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے مقبرے کے لیے جو زمین پسند کی وہ کس کی ملکیت تھی |
حکومت کی
ایک رشتہ دار کی
ایک یہودی کی
ایک عیسائی کی
|
9 |
حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کس کے ہاں مہمان ہوئے |
دوستوں کے
عزیز واقارب کے
عیسائیوں اور یہودیوں کے
علماء کے
|
10 |
خاندان بنو امیہ کا دست وبازو کون تھا |
عبدالملک بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
عباس بن ولید
مسلمہ بن عبدالملک
ابن سلیمان
|