FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میاں بشیر احمد کس سنہ میں فوت ہوئے 1940 1971 1981 1991
2 ہندوستان میں مسلمانوں کے سیاسی تنزل کی تکمیل کب ہوئی اٹھارویں صدی کے وسط میں اٹھارویں صدی کے اواخر میں انیسویں صدی کے ابتدا میں انیسویں صدیق کے وسط میں
3 عالمگیر کی وفات کے بعد اسلامی حکومت کتنا عرصہ قائم رہی سوسال سواسوسال ڈیڑھ سو سال دوسوسال
4 میاں بشیر احمد کا سنہ پیدائش کیا ہے 1891 1896 1893 1896
5 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے فرمایا میں قیامت کے سوا اور کسی سے نہیں ڈرتا دن شخص بات واقعے
6 علامہ شبلی نعمانی کا سنہ وفات کیا ہے 1890 1901 1914 1941
7 علامہ شبلی نعمانی کا سنہ پیدائش کیا ہے 1584 1587 1870 1877
8 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے تر کے میں سے کتنے دینار وارثوں میں تقسیم ہوئے دس بیس ستر ایک سو
9 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے ترکے میں کتنے دینار چھوڑے سات سترہ ستر سات سو
10 ہشام بن عبدالملک کی ذکور اولاد کو ترکے سے کتنے دینار ملے ایک لاکھ دس ہزار ایک کروڑ دس لاکھ پچاس لاکھ دو کروڑ
Download This Set