FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جمعیت العلماء کا وجود کب عمل میں آیا 1919 1969 1937 1940
2 گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ کب نافذ ہوا 1969 1930 1935 1940
3 1937 کے انتخابات کے نتیجے میں کانگرس کو کتنے صوبوں میں اقتدار ملا دو چار چھے آٹھ
4 کانگرس نے سول نافرمانی کی تحریک کب شروع کی 1969 1930 1937 1938
5 ہندوستان کے لیے سیلف گورنمنٹ کا مطالبہ کب کیا گیا 1909 1911 1916 1913
6 آل انڈیا مسلم لیگ کا پچیسواں سالانہ اجلاس کہاں منعقد ہوا دہلی لکھنو لاہور کلکتہ
7 تقسیمِ بنگال کی تنسیخ کب ہوئی 1902 1909 1911 1916
8 خدائی خدمت گار اور مجلسِ احرار کا قیام کب عمل میں آیا 1911 1913 1969 1937
9 کانگرسی حکومت نے کون سی زبان کی سرپرستی کی اُردو ہندی انگریزی سنسکرت
10 مسلمانوں کو جداگانہ انتخابات کا حق کب ملا 1902 1909 1911 1916
Download This Set