1 |
نواب محسن الملک کا حیدر آباد دکن کے بورڈ آف ریونیو میں عہدہ کیا تھا |
سربراہ
مشیر
ممبر
سپرنٹنڈنٹ
|
2 |
محکمہ بندوبست نے کون سا کام کیا |
لگان بڑھانے کا
اشتہال اراضی کا
تقسیم اراضی کا
پیمائش اراضی کا
|
3 |
نواب محسن الملک نے کس ریاست کا بجٹ بنایا |
جونا گڑھ
حیدر آباد
لوہارو
پٹیالہ
|
4 |
ڈاکٹر مولوی عبدالحق کب فوت ہوئے |
1947
1948
1960
1961
|
5 |
ڈاکٹر مولوی عبدالحق کاسنہ پیدائش ہے |
1870
1872
1881
1891
|
6 |
سبق نواب محسن الملک کے مصنف کانام کیا ہے |
میاں بشیر احمد
ڈاکٹر مولوی عبدالحق
مولوی نذیر احمد
ڈاکٹرحفیظ الرحمٰن
|
7 |
نواب محسن الملک کے جوہر کہاں آکے کھلے |
علی گڑھ
دلی
حیدر آباد
کلکتہ
|
8 |
سبق تشکیل پاکستان کس کتاب سے لیا گیا ہے |
کارنامہ اسلام
شاہ نامہ اسلام
داستان مجاہد
چند ہم عصر
|
9 |
ندوۃ العلماء کے بانی کون تھے |
سید سلیمان ندوی
مولوی عبدالحق
مولانا محمد علی جوہر
مولانا شبلی نعمانی
|
10 |
ہندوستان اور پاکستان کی آزادی کا منصوبہ کب شائع کیا گیا |
3 جون 1962
3 جنوری 1947
3 جون 1947
14 اگست 1947
|