FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بدرالدین طیب کا سرسید سے کیسا تعلق تھا مخالف تھے حمایتی تھے کوئی تعلق نہ تھا محض راہ درسم تھی
2 نواب محسن الملک کس خوبی سے مخالفین کو قائل کرلیتے وجاہت خوش بیانی ذہانت انتظامی حلاحیت
3 نواب صاحب کی تصنیف کا موضوع کیا ہے فنانس سیاست مذہب نفسیات
4 انسان مایوس ہوکر کہاں پناہ ڈھونڈتا ہے نشے میں دنیاداری میں مذہب میں جنگلوں میں
5 جب نواب محسن الملک پیدا ہوئے تو اس زمانے کے مسلمانوں میں کون سا جذبہ بہت ذیادہ تھا انگریزوں سے نفرت کا مذہب سے محبت کا وطن سے محبت کا ہندوؤں سے نفرت کا
6 نواب محسن الملک کی رخصت کے وقت حیدر آباد میں عوام کا ردعمل کیا تھا خوش تھے اداس ہوگئے کہرام مچ گیا کوئی ردعمل ظاہر نہ کیا
7 نواب محسن الملک نے محکمہ بندوبست کے علاوہ کس محکمے میں اصلاحات کیں فنانس میں مال گزاری میں فنانس اور مالگزاری بندوبست اراضی میں
8 نواب محسن الملک دوسروں سے کام لینے کا جانتے تھے سلیقہ فن طریقہ گُر
9 آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے اجلاس بمبی کے صدر کون تھے نواب محسن الملک بدرالدین طیب جی سرسید احمد خاں نواب وقار الملک
10 نواب محسن الملک سرسید کے بعد علی گڑھ کالج میں کس عہدے پر رہے صدر سیکریٹری نائب صدر فنانس سیکرٹری
Download This Set