1 |
نواب محسن الملک نے بدرالدین طیب جی کو کیسے رام کیا |
دھمکی دے کر
منت سماجت سے
تقریر کے ذریعے
عہدہ دے کر
|
2 |
اُردو کی حمایت میں قائم کردہ انجمن کا اجلاس کہاں ہوا |
لکھنو
حیدر آباد
دہلی
علی گڑھ
|
3 |
نواب محسن الملک حیدر آباد دکن میں موسم کی شدت دیکھ کر کہاں چلے آتے تھے |
علی گڑھ
کلکتہ
دہلی
بمبئی
|
4 |
نواب محسن الملک کا اصل نام کیا تھا |
محسن علی خاں
احمد حسین خاں
نواب مشتاق حسین
سید مہدی علی خاں
|
5 |
نواب محسن الملک میں کیا خاصیت تھی |
پگھلا دینے
مقناطیس
میمر زم
پارس پتھر
|
6 |
اُردو کی حمایت میں نواب صاحب نے کیا کیا |
تقریریں کیں
ایک انجمن قائم کی
احتجاجی جلوس نکالے
حکما سے ملاقاتیں کیں
|
7 |
نواب صاحب کو کس بات کا زیادہ شوق تھا |
تقریر کا
مطالعے کا
تحریر کا
انجمن سازی کا
|
8 |
نواب محسن الملک میں کون سا خاص ملکہ تھا |
دوست داری کا
مہمان نوازی کا
مردم شماری کا
مزاح کا
|
9 |
آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس منعقدہ بمبئی کے صدر کون تھے |
قائداعظم
لیاقت علی خان
نواب محسن الملک
بدرالدین طیب جی
|
10 |
نواب محسن الملک نے حیدر آباد دکن میں کون سا محکمہ قائم کیا |
ڈاک
مال گزاری
بندوبست
فنانس
|