1 |
وسیع میدان میں کھلنے والے پھولوں کی مہک کیسی تھی |
خوش گوار
ہلکی اور بھلی
خوش گوار اور تیز
گرم اور تیز
|
2 |
انسان نے خسرو آرام کی اطاعت چھوڑ کر کس کی طرف رجوع کیا |
احتیاج
افلاس
احتیاج اور افلاس
افلاس اور طمع خام
|
3 |
خرد آرام کے زمانے میں کون سا موسم ہوتا تھا |
موسمِ خزاں
موسمِ گرما
موسمِ سرما
موسمِ بہار
|
4 |
چشموں سے لوگ پانی کیسے پیتے تھے |
اوک کے زریعے
گلاسوں میں ڈال کر
جھک کر براہ راست منہ سے
مٹی کے پیالوں میں
|
5 |
مسرت اور بے فکری کے دنوں میں انسان کہاں نہاتے تھے |
قدرتی چشموں میں
عام دریاؤں میں
آبِ حیات کے دریاؤں میں
سمندر میں
|
6 |
جب انسان گناہ اور بدی سے پاک تھاتواس کی زندگی کیسی تھی |
بے کیف
پُرمسرت
فکرمندی کی
خوش گوار
|
7 |
درختوں کے سائے میں سب کیسی زندگی بسر کرتے تھے |
عیش وعشرت کی
پُر مسرت
چین سے
تکلیف دہ
|
8 |
آرام کے بندے کہاں گلگشت کرتے تھے |
گلزاروں میں
مرغ زاروں میں
سبزہ زاروں میں
ریگ زاروں میں
|
9 |
ملک فراغ کا بادشاہ کون تھا |
خسرو پرویز
خسرو آرام
رحم دل
محنت پسند خردمند
|
10 |
سبق نواب محسن الملک کس کتاب سے لیا گیا ہے |
گنج ہائے گراں مایہ
نیرنگِ خیال
مردم دیدہ
چند ہم عصر
|