FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ابن انشاء کابل کیوں نہ پہنچ سکے. پنڈی میں دیر ہوگئی تھی پشاور میں دیر ہوگئی اسلام آباد میں دیر ہوگئی الف اور ب دونوں
2 سفر نامہ میں سب سے پہلے مصنف کس شہر کا سفر کو نکلا تھا. دلی کے ٹوکیو کے بغداد کے کابل کے
3 "ایک سفر نامہ جوکہیں کا بھی نہیں" کا ماخذ کیا ہے. نیرنگ خیال دنیا گول ہے اردو کی آخری کتاب لاہور کا جغرافیہ
4 "ایک سفر جوکہیں کا بھی نہیں ہے" کس کی تصنیف ہے. شاہد احمد دہلوی ابن انشاء مولانا ظفر علی خاں پطرس بخاری
5 ابن انشاء نے کب وفات پائی 1978 1975 1925 1927
6 ابن انشاء کب پیدا ہوئے. 1928 1926 1925 1927
7 مولوی نذیر احمد کس کے گھر کام کرتے تھے. مولوی عبدالقادر صاحب وقارالملک احمد احسن صاحب شاہ احمد دہلوی
8 نذیر احمد کے سسرال والے کیسے تھے خوش اخلاق بد مزاج تنگ دست صرفہ الحال
9 نابینا جید عالم کے پاس کیا بھیجا گیا. قرآن مجید کا ترجمہ زکوۃ صدقے کا مال احسن التفاسیر
10 پنشن لینے کے بعد کون سی کتاب کا ترجمہ کیا. قرآن پاک کا تیسیر کا بانگ درا کا مسدس حالی کا
Download This Set