1 |
خسرو آرام کیسا بادشاہ تھا |
نیک
فرشتہ مقام
مغرور
نالائق
|
2 |
عالم کا رنگِ بے رنگ دیکھ کر تدبیر اور مشورے نے کیا کیا |
دنیا سے کنارہ کش ہوگئے
آرام گاہ میں چلے گئے
بادشاہ کے دربار میں چلے گئے
گھروں میں محصور ہوگئے
|
3 |
تدبیر اور مشورہ کس درخت میں جھولا ڈال کر جھولا کرتے تھے |
شیشم
کیکر
سیب
آم
|
4 |
تدبیر اور مشورہ حالات بدلنے کے بعد کہاں چلے گئے |
جنگل میں
باغ میں
غاروں میں
پہاڑوں میں
|
5 |
موسموں اور حالات کے بدلنے سے کون سی بڑی مصیبت آپڑی |
جاڑے کی شدت
قحط سالی
امراض
خود غرضی
|
6 |
خسرو آرام سے لوگوں نے منہ موڑا تو زمین میں کیا تبدیلی آئی |
شاداب ہوگئی
بے آب ہوگئی
زرخیزی کم ہوگئی
بنجر ہوگئی
|
7 |
ملک فراغ میں نئی اصلاح نہ کی جاتی تو کیا ہوتا |
تباہی پھیلتی
ملک برباد ہوجاتا
قحط پھیلتا
زلزلہ آجاتا
|
8 |
احتیاج اور افلاس کس روپ میں آئے |
پارسا بن کر
پیرزادے بن کر
نواب بن کر
امرا کے روپ میں
|
9 |
جب لوگ احتیاج اور افلاس کے معتقد ہوگئے تو موسم پر کیا اثر پڑا |
ایک سے چار موسم ہوگئے
موسموں میں شدت آگئی
بہار کی جگہ خزاں نے لے لی
موسم گرم ہوگیا
|
10 |
غرور خودپسندی اور حسد کیا چیز ساتھ لائے |
بدنیتی
دولت کا پیمانہ
دولت
خوش طبعی
|