1 |
کون انسانوں کو جنگلوں اور پہاڑوں میں لے گیا |
اُمید اور ہنرمندی
ہمت اور تحمل
کمال اور ہنر مندی
محنت اور اُمید
|
2 |
محنت پسند کے خسروِ آرام کے بارے میں خیالات کیسے تھے |
اچھے
بہت اچھے
بُرے
بہت بُرے
|
3 |
محنت پسند کس کا شاگرد تھا |
اُمید کا
ہنر مندی کا
کمال کا
محنت کا
|
4 |
محنت پسند کو کس نے پالا تھا |
محنت
ہنر مندی
اُمید
تدبیر
|
5 |
محنت پسند خردمند نے کس کا دودھ پی رکھا تھا |
تدبیر
اُمید
ہنرمندی
محنت
|
6 |
محنت پسند نے ہمت اور تحمل کو کون سا عہدہ دیا |
کمانڈر کا
آفیسر کا
مزدور کا
رہنما کا
|
7 |
احتیاج وافلاس کے بیٹے کا نام کیا تھا |
مشورہ
خرد آرام
محنت پسند خردمند
مفلوک الحال
|
8 |
تدبیر اور مشورے کو محنت پسند خردمند کہاں ملا |
وادی میں
دامنِ کوہ میں
دریا کنارے
پہاڑ کی چوٹی پر
|
9 |
افلاس انسان کو کیا بنادیتی ہے |
بے بس
بے کار
بے کس اور بے بس
بے اعتبار اور بے ایمان
|
10 |
احتیاج وافلاس کی بلا سے تنگ آکر لوگ کس کے پاس گئے |
خسرو آرام
اپنے بڑوں کے ہاں
محنت پسند خردمند
تدبیر ومشورہ
|