1 |
حجن نے اکبری کو کون سی چیز مفت دی |
پنج سورہ
فیروزے کی انگوٹھی
مونگے کے دانے
کوہ طور کا سرمہ
|
2 |
حجن نے نادِعلی کی کیا قیمت لگائی |
دو آنے
دو روپے
دس روپے
سوروپے
|
3 |
مزاج دار بہو نے حجن کو گھر کیوں بلایا |
ملنے کے لیے
خاطر تواضع کے لیے
عقیدت مندی کی وجہ سے
تبرکات کی زیارت کے لیے
|
4 |
حجن اپنی بھانجی کے لیے کہاں سے آئی تھی |
دہلی
آگرہ
کلکتہ
بمبئی
|
5 |
حجن نے کہاں دکان کھولی |
بازار میں
گلی میں
جھونپڑی میں
گھر میں
|
6 |
زلفن کون تھی |
مزاج دار کی سہیلی
گھریلو ملازمہ
حجن کی بھانجی
گھریلو عورت
|
7 |
اکبری کس قسم کی لڑکی تھی |
عقل مند اور سلیقہ شعار
بےوقوف اور پھوہڑ
نالائق اور بے سلیقہ
کند ذہن اور غصیل
|
8 |
سبق اکبری کی حماقتیں کس کی تحریر ہے |
محمد حسین آزاد
میزا ادیب
مولوی نذیر احمد
مولوی عبدالحق
|
9 |
سبق محنت پسند خردمند کس کتاب سے لیا گیا ہے |
آبِ حیات
دربارِ اکبری
نیرنگِ خیال
قصصِ ہند
|
10 |
لوگوں کی محنت کا نتیجہ کیا نکلا |
پھر پہلے جیسی خوشحالی آگئی
لوگ باروزگار ہوگئے
احتیاج وافلاس کا خاتمہ ہوگیا
ترقی کی رفتار بڑھ گئی
|