More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہوا کے خوشبوؤں کے عطر مہک رہے تھے.
Choose an answer
دوہپہر کی ہوا سے
رات کی ہوا سے
صبا و نسیم کی شمیم سے
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
آیوب عباسی کس وقت نزع کے عالم میں تھے.
Choose an answer
صبح کے وقت
دوپہر کے قریب
سہ پہر کے قریب
شام کے قریب
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈرامہ "قرطبہ کا قاضی" کے مصنف کا نام ہے.
Choose an answer
منشی پریم چند
غلام عباس
مرزا ادیب
سید امتیاز علی تاج
Previous
Skip
Next
Question # 4
لوگوں کی بدنیتی سے پہلے کون سا موسم رہتا تھا.
Choose an answer
گرمی کا موسم
برسات کا موسم
خزاں کا موسم
بہار کا موسم
Previous
Skip
Next
Question # 5
آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے اجلاس بمبی کے صدر کون تھے
Choose an answer
نواب محسن الملک
بدرالدین طیب جی
سرسید احمد خاں
نواب وقار الملک
Previous
Skip
Next
Question # 6
ندوۃ العلماء کس شہر میں تھا
Choose an answer
کلکتہ میں
دلی میں
لکھنؤ میں
بمبئی میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
عمر بن عبدالعزیز کے واقعات و حالات کی نمایاں چیز.
Choose an answer
یتیموں کی کفالت
سیاسی کام
معاشرتی اصلآحات
غیر مذہب والوں کے ساتھ سلوک
Previous
Skip
Next
Question # 8
قافلے کی قیادت کے وقت محمد بن قاسم کی عمر تھی.
Choose an answer
16 سال
17 سال
18 سال
19 سال
Previous
Skip
Next
Question # 9
بیگم صاحبہ نے گڑ گڑاکر کیا دعا مانگی
Choose an answer
میرا مقصد پورا ہو
اور خیر سے سفر ہو
یارب میری عزت رکھ
کچھ نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
مولانا کتنی دیر میں نظم لکھتے تھے
Choose an answer
دو گھنٹے میں
آدھ گھنٹے میں
ایک گھنٹے میں
پونے گھنٹےمیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہوائی سفر میں کون بیگم صاحبہ کے ساتھ ہولیا.
Choose an answer
ان کی بہن
ان کی ماں
ان کی بیٹی
ان کی خالہ
Previous
Skip
Next
Back