FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حجن نے زلفن کو کس بہانے واپس گھر بھیج دیا ناک کی کیل لانے کو دوڑی لانے کو رقم لانے کو یہ کہ تیری ضرورت نہیں
2 ناک کی کیل کہاں رکھی رہ گئی تھی میز پر زیورات کے ڈبے میں پاندان کے ڈھکنے میں تکیے کے نیچے
3 حجن نے موتیوں کی جوڑی کتنے میں بیچنا چاہی پچاس روپے میں سوروپے میں ایک سو پچاس میں دوسوروپے میں
4 حجن نےزیور کے بارے میں اکبری کو کیا مشورہ دیا بیچ ڈالو نیا بنواؤ اُجلواؤ صندوق میں بند کردو
5 شاہ صاحب نے بلقیس جہانی بیگم کو کہاں جانے کو کہا گھر مسجد حج پر دہلی
6 موتیوں کی جوڑی کی اصل قیمت کتنی معلوم ہوئی دو پیسے تین پیسے چار آنے دس روپے
7 بلقیس جہانی بیگم نے کتنے مسکینوں کو حج کرایا سو دوسو تین سو پانچ سو
8 شاہ صاحب نے حجن کو کہاں خدمات سرانجام دینے کا حکم دیا لاہور اور قصور میں کراچی اور حیدرآباد میں دلی اور لکھنو میں آگرے اور دلی میں
9 کوہ حبشہ میں شاہ جی نے بیگم بھوپال کو کتنی لونگیں دیں آٹھ دس بارہ سولہ
10 کوہ حبشہ پر کون رہتا تھا جوگی سیاح کامل فقیر دیو
Download This Set