1 |
سبق پہلی فتح کے مصنف کا نام کیا ہے |
مولوی نذیر احمد
شاہد احمد دہلوی
نسیم حجازی
میرزا ادیب
|
2 |
مولوی نذیر احمد دہلوی کاسنہ وفات کیا ہے |
1912
1914
1915
1919
|
3 |
مولوی نذیر احمد کاسنہ پیدائش کیا ہے |
1832
1836
1863
1870
|
4 |
سبق اکبری کی حماقتیں کس کتاب سے لیا گیا ہے |
بنات النعش
فسانہ مبتلا
مراۃ العروس
ابن الوقت
|
5 |
اکبری کے خاوند کا نام کیا تھا |
محمد اکمل
محمد کامل
محمد اکبر
محمد عاقل
|
6 |
حجن نے کس کی بیٹی کا زیور ہتھایا تھا |
محمد عاقل خاں
فضلو
میاں مسیتا
بیگم اکبر
|
7 |
اکبری کا مال اسباب کیونکر خاک میں ملا |
موسم کی شدت سے
اکبری کی بے سلیقگی سے
چوہوں کی کژت کی وجہ سے
دیمک کی کثرت کی وجہ سے
|
8 |
حجن اور کس کو دھوکا دے کر زیور لے اُڑی |
احمد بخش خان کی بی بی
اصغری
مزاج دار کی خالہ
عاقل خاں
|
9 |
اکبری کے بگاڑ کی وجہ کیا تھی |
کم عقلی
ماں کا تربیت نہ کرنا
ننھیال کا بے جالا ڈپیار
میاں کی کھلی چھوٹ
|
10 |
اکبری کے علاوہ حجن نے اور کتنے لوگون کو لوٹا |
دو
تین
چار
پانچ
|