1 |
علامہ ابن جوزی کی کتاب کا نام ہے. |
سعادت کیمیا
سیرت العمرین
الفاروق
فضائل اعمال
|
2 |
علامہ ابن جوزی کی وجہ شہرت بتائیں. |
مشہور فلسفی
مشہور مفسر
ًمحدث
مشہور امام
|
3 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز کے حالات و واقعات میں سب سے قابل زکر کیا ہے. |
غیر مذہب والوں کے لیے ان کا طرز عمل
مہمانوں کے ساتھ ان کا طرز عمل
فقیروں کے ساتھ ان کا طرز عمل
والدین کے ساتھ ان کا طرز عمل
|
4 |
مصنف نے "سیرت العمرین" سے کس کتاب کے لیے مفید معلومات کا انتخاب کیا. |
معلم قدس کے لیے
تاریخ ہند کے لیے
الغزالی کے لیے
الفاروق کے لیے
|
5 |
مصنف نے کتاب "سیرت العمرین" مصر کے کس کتب خانہ میں دیکھی. |
کتب خانہ العروج
کتب خانہ قرطبہ
کتب خانہ خذیویہ
یمن کتب خانہ
|
6 |
سبق "مناقب عمر بن عبدالعزیز" کا مآخذ کیا ہے |
مقالات سبلی ، جلد اؤل
مقالات شبلی ، جلد دوم
مقالات شبلی ، جلد سوم
مقالات شبلی جلد چہارم
|
7 |
علامہ ابن جوزی کی مشہور تصنیف کا نام ہے. |
تہذیب الاخلاق
اسباب بغاوت ہند
سیرت العمرین
احسن التفاسیر
|
8 |
علامہ شبلی نعمانی کا سن وفات ہے |
1913
1914
1919
1915
|
9 |
علامہ شبلی نعمانی کا سن پیدائش ہے |
1857
1858
1859
1860
|
10 |
سبق "مناقب عمر بن عبدالعزیز" کس کی تصنیف ہے. |
میاں بشیر احمد
علامہ شبلی نعمانی
مولوی نذیر احمد
نسیم حجازی
|