1 |
شبلی نعمانی نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے کس کارنامے کو قابل قدر کہا ہے |
قرآن کی اشاعت و طباعت
سیاست میں شرکت
تدوین حدیث
بنو امیہ کی ناجائز کاروائی کو مٹانا
|
2 |
کس نے اپنے ملک کی زمینیں اپنے خاندان کے افراد کہ دی تھیں. |
بنو ہاشم نے
سلاطین بنو امیہ نے
سلاطین بنو تعطفاتنے
بنو قریظہ نے
|
3 |
عباس ! خدا کی تحریر مقدم ہے |
تیرے باپ کی تحریر پر
خلیفہ کی تحریر پر
یہودی کی تحریر پر
تیری تحریر پر
|
4 |
حمص کا عیسائی اپنے مقدمے کا فیصلہ چاہتا تھا. |
حکومتی قوانین کے مطابق
حدیث کے مطابق
قرآن کے مطابق
ب اور ج کے مطابق
|
5 |
عباس نے عیسائی کے الزام کا جواب دیا. |
یہ زمین میری جاگیر ہے
یہ زمین وراثتی ہے
یہ زمین خلیفہ کی ہے
یہ زمین مجھے خلیفہ ولید نے بطور جاگیر عنایت کی تھی
|
6 |
کس کے بیٹے نے حمص کے عیسائی کی زمین پر زبردستی قبضہ کر رکھا تھا. |
خلیفہ عبد المالک کے بیٹے
خلیفہ عبدالعزیز کے بیٹے
خلیفہ مروان کے بیٹے
خٌٌٰلیفہ ولید بن عبد المالک کے بیٹے
|
7 |
عمر بن عبدالعزیز کے واقعات و حالات کی نمایاں چیز. |
یتیموں کی کفالت
سیاسی کام
معاشرتی اصلآحات
غیر مذہب والوں کے ساتھ سلوک
|
8 |
مذہبی حیثیت سے عمر بن عبدالعزیز کو کیا لقب دیا گیا. |
لاثانی
شیخ السلام
عمر ثانی
علامہ
|
9 |
عمر بن عبدالعزیز کس چیز کی مجسم تصویر تھے. |
کافروں کی
اسلام کی
دین کی
مذہب کی
|
10 |
الفاروق نامی کتاب کے مصنف کا نام ہے |
سید سلیمان ندوی
مرزا ادیب
ابن انشاء
علامہ شبلی نعمانی
|