FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عمر بن عبدالعزیز کے حوالے سے بتائیں کے خاندان بنو امیہ کا دست بازو کون تھا. علامہ شبلی نعمانی ولید عباس مسلمہ بن عبدالمالک
2 حضرت عمر بن عبدالعزیز نے عدالت میں دو دین دار اور راست باز اشخاص کو مقرر کیا. تاکہ مجرموں کو سزا دیں تاکہ حفاظت کر سکیں تاکہ غلطی پر ٹوک سکیں. تاکہ قرآن سیکھ سکیھیں.
3 بنو امیہ نے قوم کو سب سے زیادہ برباد کروانے والے عمل کیا ہنگامے بغاوت قتال و غارت آزادی اور حق گوئی کا خاتمہ
4 حضرت عمر بن عبدالعزیز کو اپنے خاندان میں سب سے زیادہ محبت تھی. ابن سلیمان سے ولید سے عبدالمالک سے تینوں سے
5 عمر بن عبدالعزیز کے خاندون کی جاگیریں کن علاقوں میں تھیں. ًٰیمن یمامہ مصر الف اور ب دونوں
6 حضرت عمر بن عبدالعزیز کے غلام کا نام علی مزاحم عبدالمالک کوئی نہیں.
7 عمر بن عبد العزیز کے صاحبزادے کا نام تھا ولید عباس عبدالمالک حذیفہ
8 حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنی جاگیروں کا فیصلہ کروانے کے لیے کن کی رائے لی تھی. ابو قلابہ سے میمن بن مہران سے مکحلول سے تینوں سے
9 مناقب عمر بن عبد العزیز کے حوالے سے ام عمر کون تھیں. ان کی پھوپھی ان کی چچی ان کی تائی ان کی والدہ
10 مناقب عمر بن عبد العزیز کے خاندان نے آپ کے پاس کسے سفیر بناکر بھیجا آپ کی تائی امی کو آپ کی پھوپھی ام عمر کو آپ کے دوست کو آپ کی خالہ کو
Download This Set