1 |
ہشام بن عبدالمالک نے ترکہ میں کتنی رقم چھوڑی |
دس لاکھ دینا
ایک کروڑ دینار
بیس لاکھ دینار
ایک کروڑ دس لاکھ دینار
|
2 |
عمر بن عبدالعزیز کے کھانے کے لیے کتنی رقم دیتے تھے. |
ایک درہم
دو درہم
تین درہم
چار درہم
|
3 |
موت کے وقت کس نے عمر بن عبد العزیز کو وصیت کرنے کے بارے میں کہا. |
خلیفہ کو
عباس کو
مزاحم کو
مسلمہ بن عبد المالک کو
|
4 |
جب مسجد کے صحن میں لیٹے ہوئے شخص کو حضرت عمر بن عبد العزیز کی ٹھوکر لگی تو ایک شخص نے کیا کہا. |
تو کیا پاگل ہے
اندھے ہو کیا
دھیان سے چلو
تینوں
|
5 |
رات کے وقت حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاؤں کی ٹھوکر کس کو لگی. |
مسجد کے نمازی کو
مسجد کے امام کو
مسجد کے صحن میں لیٹے ہوئے کو
تینوں کو
|
6 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز کن امور میں مساوات اور جمہوریت کو فروغ دیتے تھے. |
معاشرت
ملکی امور
زاتی زندگی
تینوں
|
7 |
حضرت عمر بن عبد العزیز کے حکومت اور سلطنت کا اصول تھا |
مساوات
جمہوریت
جمہوریت اور مساوات
بادشاہت
|
8 |
حضرت عمر بن عبد العزیز نے اپنے مقبرے کے لیے زمین کتنے میں خریدی |
پچاس دینار
دس دینار
بائیس دینار
تیس دینار
|
9 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنے مقبرے کے لیے جو زمین پسند کی وہ کس کی
ملکیت تھی. |
ہندو کی
عیسائی کی
یہودی کی
مسلمان کی
|
10 |
عمر بن عبد العزیز اکثر کن کے یہاں مہمان ہوتے تھے. |
عیسائیوں کے یہاں
یہودیوں کے یہاں
الف اور ب
ہندوؤں کے یہاں
|