More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا.
Choose an answer
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
محمد بن قاسم قلعے پر حملہ کرنے کے لیے کتنی فوج لے کر جانا چاہتا تھا.
Choose an answer
سات سو بیادہ سپاہی
پانچ سو پیادہ سپاہی
چھ سو پیادہ سپاہی
آٹھ سو پیادہ سپاہی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ازار بند کہاں کا بنا ہوا تھا
Choose an answer
ہندوستان کا
گجرات کا
لاہور کا
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
ریاست حیدرآباد دکن کی طرف سے مولوی نذیر احمد کو خطاب ملا.
Choose an answer
عظیم رہنما
وقارالملک
غیور جنگ
شمس العلماء
Previous
Skip
Next
Question # 5
سبق "مولوی نزیر احمد" کے مصنف کا کیا نام ہے.
Choose an answer
شاہد احمد دہلوی
علامہ شبلی نعمانی
ابن انشاء
میاں بشیر احمد
Previous
Skip
Next
Question # 6
کٹنی نے چھوٹے موتیوں کی کیا قیمت بتائی
Choose an answer
دس روپے
پندرہ روپے
بیس روپے
پچاس روپے
Previous
Skip
Next
Question # 7
حمص کے عیسائی نے حضرت عمر عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ سے کیسا فیصلہ چاہا
Choose an answer
حدیث کے مطابق
قرآن کے مطابق
تحریری سند کے مطابق
حق کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 8
بیگم صاحبہ نے ہوائی کے اولین معائنے میں کیا دیکھا.
Choose an answer
صبح کا منظر
خوبصورت نظارے
سمندر کو
ڈھلتے سورج کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورج سے کتنی قسم کی لہریں خارج ہوتی ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
علی گڑھ کالج کب یونیورسٹی کے درجے تک پہنچا
Choose an answer
1918ء
1919ء
1920ء
1921ء
Previous
Skip
Next
Question # 11
انڈین نیشنل کانگرس کی بنیاد کب پڑی
Choose an answer
1884
1885
1882
1898
Previous
Skip
Next
Back