FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آقبال نے کن چار چیزوں پر زور دیا. توحید قرآن کا مطالعہ رسول اکرم صلہ سے محبت پہلے تیںؤں جواب درست ہیں.
2 ندوۃ العلماء کس شہر میں تھا کلکتہ میں دلی میں لکھنؤ میں بمبئی میں
3 ندوۃ العلماء قائم کیا. وقارالملک محسن الملک شاہ ولی اللہ شبلی نعمانی
4 سرسید احمد خان کا انتقال کب ہوا 1895 1897 1898 1884
5 انڈین نیشنل کانفرنس کی بنیاد کب پڑی. 1885 1828 1824 1884
6 آل انڈیا محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس کب شروع ہوئی. 1880 1885 1886 1884
7 اردہ کو ختم کر کے بھاشا زبان رائج کرنے کا خیال بنارس کے ہندوؤں میں کب پیدا ہوا. 1867 1829 1886 1884
8 محسن الملک.وقارالملک. حالی، نذیر احمد، زکاء اللہ ، شبلی وغیرہ کس کے رفقاء تھے لیاقت علی خان علامہ اقبال قائداعظم سر سید احمد خان
9 سرسید احمد نے مسلمانوں کی تہذیبی ، مذہبی اصلاح کے لیے کون سا رسالہ جاری کیا. قصص الانبیاء ہمت اوست تہذیب الاخلاق ماہ نو
10 سرسید احمد خان کونسل کے ممبر منتخب ہوئے 1885 1884 1878 1890
Download This Set