1 |
گاندہی نے علی براداران اور ان کے ساتھ مل کر تحریک عدم تعاون کب شروع کی. |
1920
1935
1946
1950
|
2 |
کانگریس اور مسلم لیگ کو کب اکٹھا کیا گیا. |
1940
1943
1946
1943
|
3 |
ہندوستان کے لیے سلیف گورنمنٹ کا مطالبہ کب کیا گیا. |
1911
1912
1913
1917
|
4 |
مسلمانوں کی سیاسی منزل کی تکمیل کب ہوئی. |
اکیسویں صدی کے شروع میں
بیسویں صدی کے شروع میں
انسیویں صدی کے شروع میں
گیارہویں صدی کے شروع میں
|
5 |
اورنگزیب عالمگیر کی وفات کب ہوئی. |
1707
1709
1711
1706
|
6 |
ہندؤں میں جذبہ قومیت کب ابھرا. |
امریکہ کی فتح کے بعد
چین کی فتح کے بعد
پاکستان کی فتح کے بعد
جاپان کی فتح کے بعد
|
7 |
مولانا شبلی نعمانی نے لکھنو میں کون سا اداراہ قائم کیا. |
جامعہ اشرفیہ
فیضان اکبر
ندوۃ العلماء
ندوۃ
|
8 |
مولانا حالی کی طویل نظم کس نام سے مشہور ہوئی |
بال جبرئیل
ضرب کلیم
بانگ درا
مدو جزر اسلام یا مسدس حالی
|
9 |
علی گڑھ کالج کتنے عرصے تک مسلمانوں کا واحد مرکز بنا رہا. |
نو برس تک
دس برس تک
گیارہ برس تک
تیس برس تک
|
10 |
مسلمانوں کی سیاسی تنزلی کی تکمیل کب ہوئی. |
دسویں صدی
اٹھارویں صدی میں
گیارہویں صدی میں
انیسویں صدی میں
|