FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مولانا محمد حسین آزاد کی سن وفات کیا ہے. 1910 1930 1952 1935
2 مولانا محمد آزاد کب پیدا ہوئے. 1830 1850 1860 1867
3 نواب صاحب کی تصنیف کس انداز کی تھی. انگریزی انداز اردو شاعری کے انداز مبالغانہ انداز کی مذہبی انداز کی
4 نواب صاحب جب تقریر کرتے تے منہ سے کیا جھڑتے تھے. موتی پھول ستارے شعر
5 اردہ انجمن کا جلسہ کہاں واقع ہوا. ممبئی میں لاہور میں ٌلکھنؤ میں پان پت میں
6 اردو کی حفاظت اور حمایت کے لیے قائم کی گئی. مجلس عاملہ انجمن ترقی اردو انجمن مجلس
7 نواب محسن الملک کی باتوں پر تقریروں میں کس چیز کی چاشنی تھی. زہانت کی ظرافت کی غصے کی مزاح کی
8 اردو مخالفت کا آغاز کب ہوا. 1950 1850 1860 1887
9 جب بمبئی میں آل انڈیا مسلم لیگ کا اجلاس ہوا تو صدارت کس نے کی. امتیاز علی تاج بدرودین طیب جی ڈاکٹر عبدالحق مولوی نذیر احمد
10 بدرودین طیب کون تھے. ریاست کے والی وکیل تھے شاعر تھے استاد تھے
Download This Set